Binance Square
LIVE
Arslan Khan 786
@Square-Creator-67a9e7dfd8e6
Följer
Följare
Gilla-markeringar
Delade
Allt innehåll
LIVE
--
دوستوں کیسے ہیں آپ سب! مارکیٹ کی اپڈیٹ نہ دینے کی وجہ ذاتی مصرفیات تھی خیر اب فری ہوگیا ہوں،، جیسے کہ پچھلے روز مارکیٹ میں ایک بڑا ڈمپ دیکھنے کو ملا ہے جس کی وجہ سے مستقبل میں ٹریڈنگ کرنے والے حضرات نے اپنے اکاؤنٹس کو واش کروایا ہے دوستوں میں پہلے بھی مستقبل ٹریڈنگ کے خلاف تھا اور آج بھی ہوں مجھے سپاٹ ٹریڈنگ زیادہ بہتر لگتی ہے، مارکیٹ کی موجودہ اپڈیٹ!✍️ اب مارکیٹ تقریباًًً 64 ہزار اور 63 ہزار کے درمیان میں گردش کررہی ہے یہ آنے والے دنوں میں مزید نیچے جا سکتی ہے60 ہزار یا 58 ہزار تک جا سکتی ہے تو خیر آپ نے گھبرانہ نہیں ہے جو کوائن آپ نے سپاٹ ٹریڈنگ میں خریدیں ہوئے ہیں انکو مزید ڈی سی اے کریں اور ٪25 سے ٪30 پر منافع کو جمع کرکے سیل کردیں ، میرے تجزے کے مطابق کو اچھی قیمت پر خرید سکتے ہیں کیونکہ یہ قیمت دوبارہ آپ کو 2024 میں کبھی نہیں دیکھنے کوملے گی اور میں نے ذاتی طور پر بھی ان سکوں کو #sui #arb #pixel #w سپاٹ ٹریڈنگ میں خریدا ہے اور اچھا منافع ملنے پر میں انکو سیل کر دوں گا،، یہ میری فائنیشل ایڈوائس نہیں ہے آپ خود بھی تجزیہ کر کے ان سکوں کو خرید سکتے ہیں ، میری کوشش ہوگی کہ آپ سب کو مارکیٹ کی ڈیلی اپڈیٹ دوں مزید فالو کریں تاکہ جلد از جلد 1000 فالورز ہو جائیں،، آپ سب کی دعاوں کی اور محبتوں کی ضرورت ہے
دوستوں کیسے ہیں آپ سب!
مارکیٹ کی اپڈیٹ نہ دینے کی وجہ ذاتی مصرفیات تھی خیر اب فری ہوگیا ہوں،،
جیسے کہ پچھلے روز مارکیٹ میں ایک بڑا ڈمپ دیکھنے کو ملا ہے جس کی وجہ سے مستقبل میں ٹریڈنگ کرنے والے حضرات نے اپنے اکاؤنٹس کو واش کروایا ہے دوستوں میں پہلے بھی مستقبل ٹریڈنگ کے خلاف تھا اور آج بھی ہوں مجھے سپاٹ ٹریڈنگ زیادہ بہتر لگتی ہے،

مارکیٹ کی موجودہ اپڈیٹ!✍️

اب مارکیٹ تقریباًًً 64 ہزار اور 63 ہزار کے درمیان میں گردش کررہی ہے یہ آنے والے دنوں میں مزید نیچے جا سکتی ہے60 ہزار یا 58 ہزار تک جا سکتی ہے تو خیر آپ نے گھبرانہ نہیں ہے جو کوائن آپ نے سپاٹ ٹریڈنگ
میں خریدیں ہوئے ہیں انکو مزید ڈی سی اے کریں اور ٪25 سے ٪30 پر منافع کو جمع کرکے سیل کردیں ،
میرے تجزے کے مطابق کو اچھی قیمت پر خرید سکتے ہیں کیونکہ یہ قیمت دوبارہ آپ کو 2024 میں کبھی نہیں دیکھنے کوملے گی اور میں نے ذاتی طور پر بھی ان سکوں کو #sui #arb #pixel #w سپاٹ ٹریڈنگ میں خریدا ہے اور اچھا منافع ملنے پر میں انکو سیل کر دوں گا،،
یہ میری فائنیشل ایڈوائس نہیں ہے آپ خود بھی تجزیہ کر کے ان سکوں کو خرید سکتے ہیں ،
میری کوشش ہوگی کہ آپ سب کو مارکیٹ کی ڈیلی اپڈیٹ دوں
مزید فالو کریں تاکہ جلد از جلد 1000 فالورز ہو جائیں،،
آپ سب کی دعاوں کی اور محبتوں کی ضرورت ہے
!!!!!بی ٹی سی ارجنٹ اپڈیٹ دوستوں جیسے کہ پچھلی پوسٹ میں آپ کو بی ٹی سی کا تجزیہ کر کے بتا یا تھا کہ بی ٹی سی ڈمپ ہوگا تو میرا تجزیہ درست ثابت ہوا،، اگر بی ٹی سی کی موجودہ اپڈیٹ کی بات کی جائے تو ایک دن کی کینڈل میں اگر بی ٹی سی نیلی لائن کے نیچے آگیا تو بی ٹی سے 55 ہزار سے 52 ہزار کا ڈمپ کر سکتا ہے لیکن یہ دو ہفتوں کے دوران ہو سکتا ہے مئی کا مہینہ بہت اہم ہے کیوں کہ اس مہینے میں بہت زیادہ مارکیٹ میں تبدیلی دیکھنے کو ملے گی، دوستوں بس صبر کریں اور جو کوائن آپ سے شئیر کئیے ہیں ان کو ڈی سی اے کریں اگر فنڈ ختم ہو گیا ہے تو بس صبر کریں،، دوستوں ایک ہزار فالورز ٹارگٹ مکمل کریں اور پوسٹ کو آگئے شئیر کریں ،شکریہ #btc #arb #sui #pixe #w
!!!!!بی ٹی سی ارجنٹ اپڈیٹ

دوستوں جیسے کہ پچھلی پوسٹ میں آپ کو بی ٹی سی کا تجزیہ کر کے بتا یا تھا کہ بی ٹی سی ڈمپ ہوگا تو میرا تجزیہ درست ثابت ہوا،،

اگر بی ٹی سی کی موجودہ اپڈیٹ کی بات کی جائے تو ایک دن کی کینڈل میں اگر بی ٹی سی نیلی لائن کے نیچے آگیا تو بی ٹی سے 55 ہزار سے 52 ہزار کا ڈمپ کر سکتا ہے لیکن یہ دو ہفتوں کے دوران ہو سکتا ہے
مئی کا مہینہ بہت اہم ہے کیوں کہ اس مہینے میں بہت زیادہ مارکیٹ میں تبدیلی دیکھنے کو ملے گی،
دوستوں بس صبر کریں اور جو کوائن آپ سے شئیر کئیے ہیں ان کو ڈی سی اے کریں اگر فنڈ ختم ہو گیا ہے تو بس صبر کریں،،

دوستوں ایک ہزار فالورز ٹارگٹ مکمل کریں اور پوسٹ کو آگئے شئیر کریں ،شکریہ
#btc #arb #sui #pixe #w
کیسے ہو دوستوں کل میں نے تجزیہ کیا اور آپ کو بتایا کہ بی ٹی سی ساٹھ ہزار تک ڈمپ کر سکتا ہے، تو اللہ کے حکم سے، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میرا تجزیہ درست ثابت ہوا ہے۔ مارکیٹ کی موجودہ اپڈیٹس دوستوں بی ٹی سی کو آدھا کرنے میں دو دن اور چند گھنٹے باقی ہیں دوستوں اس دوران بی ٹی سی ساٹھ ہزار،اٹھاون ہزار یا اس سے بھی نیچے جا سکتا ہے، لہذا گھبرائیں نہیں جو آلٹ کوائن آپ کے ساتھ شیئر کیے ہیں ان کو خریدیں یا ڈی سی اے کریں یہ کوائن جون میں آپ کو اچھا منافع دیں گے دوستوں ہزار فالورز ہونا ابھی بھی باقی ہیں، جلدی فالو کرکے اس ٹارگٹ کو پورا کریں تاکہ ہر کسی کو روزانہ کی اپڈیٹس ملیں، شکریہ
کیسے ہو دوستوں

کل میں نے تجزیہ کیا اور آپ کو بتایا کہ بی ٹی سی ساٹھ ہزار تک ڈمپ کر سکتا ہے، تو اللہ کے حکم سے، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میرا تجزیہ درست ثابت ہوا ہے۔

مارکیٹ کی موجودہ اپڈیٹس

دوستوں بی ٹی سی کو آدھا کرنے میں دو دن اور چند گھنٹے باقی ہیں دوستوں اس دوران بی ٹی سی ساٹھ ہزار،اٹھاون ہزار یا اس سے بھی نیچے جا سکتا ہے، لہذا گھبرائیں نہیں جو آلٹ کوائن آپ کے ساتھ شیئر کیے ہیں ان کو خریدیں یا ڈی سی اے کریں یہ کوائن جون میں آپ کو اچھا منافع دیں گے

دوستوں ہزار فالورز ہونا ابھی بھی باقی ہیں، جلدی فالو کرکے اس ٹارگٹ کو پورا کریں تاکہ ہر کسی کو روزانہ کی اپڈیٹس ملیں، شکریہ
#btc #arb #pixel #sui #floki دوستوں کیا حال ہے جیسا کہ کل آپ کو تجزیہ کر کے کےبتایا تھا کہ آپ جلد ہی بی ٹی سی اور آلٹ کوائن کا ڈمپ دیکھ سکتے ہیں اور اللہ کے حکم سے میرا تجزیہ ٹھیک ثابت ہوا ہے !!!!!!مارکیٹ کی موجودہ اپڈیٹ تو دوستوں بی ٹی سی آدھا ہونے میں تین دن اور کچھ گھنٹے باقی رہے گئے ہیں اگر 2020 کی بات کریں تو ہر دفعہ آدھا ہونے کے بعد ہمیشہ بی ٹی سی ڈمپ ہوا یے اور کچھ وقت کے بعد دوبارہ پمپ دیکھنے کو ملا ہے میں آپکو یہ بات بتا دوں کہ میرے تجزیہ کے مطابق مئی کا مہینہ مندی کا ہے اس دوران مارکیٹ میں ڈمپ اور پمپ دیکھنے کو ملیں گے مگر پمپ صرف وقتی ہوں گے تو دوستوں اس دوران سپاٹ ٹریڈنگ میں جو آلٹ کوائن آپ نے خریدیں ہیں تو اس کو ڈی سی اے کر لیں اگر سارا فنڈ لگا دیا ہے تو صرف صبر کریں آپ نے گھبرانہ نہیں ہے ،کیوں کہ جون کے درمیان یا جون کے آخر میں آپ کو مارکیٹ میں تبدیلی دیکھائی دے گی،، دوستوں میں ڈیلی مارکیٹ کی اپڈیٹ آپکو دے رہا ہوں مگر 1000 فالورز ابھی بھی باقی ہیں جلدی اس ٹارگٹ کو پورا کریں تاکہ مزید اپڈیٹ مل سکے،،شکریہ،
#btc #arb #pixel #sui #floki
دوستوں کیا حال ہے
جیسا کہ کل آپ کو تجزیہ کر کے کےبتایا تھا کہ آپ جلد ہی بی ٹی سی اور آلٹ کوائن کا ڈمپ دیکھ سکتے ہیں اور اللہ کے حکم سے میرا تجزیہ ٹھیک ثابت ہوا ہے

!!!!!!مارکیٹ کی موجودہ اپڈیٹ

تو دوستوں بی ٹی سی آدھا ہونے میں تین دن اور کچھ گھنٹے باقی رہے گئے ہیں اگر 2020 کی بات کریں تو ہر دفعہ آدھا ہونے کے بعد ہمیشہ بی ٹی سی ڈمپ ہوا یے اور کچھ وقت کے بعد دوبارہ پمپ دیکھنے کو ملا ہے میں آپکو یہ بات بتا دوں کہ میرے تجزیہ کے مطابق مئی کا مہینہ مندی کا ہے اس دوران مارکیٹ میں ڈمپ اور پمپ دیکھنے کو ملیں گے مگر پمپ صرف وقتی ہوں گے تو دوستوں اس دوران سپاٹ ٹریڈنگ میں جو آلٹ کوائن آپ نے خریدیں ہیں تو اس کو ڈی سی اے کر لیں اگر سارا فنڈ لگا دیا ہے تو صرف صبر کریں آپ نے گھبرانہ نہیں ہے ،کیوں کہ جون کے درمیان یا جون کے آخر میں آپ کو مارکیٹ میں تبدیلی دیکھائی دے گی،،
دوستوں میں ڈیلی مارکیٹ کی اپڈیٹ آپکو دے رہا ہوں مگر 1000 فالورز ابھی بھی باقی ہیں جلدی اس ٹارگٹ کو پورا کریں تاکہ مزید اپڈیٹ مل سکے،،شکریہ،
دوستوں کیسے ہیں آپ جیسے کہ پچھلی پوسٹ میں بتایا تھا کہ اگر بی ٹی سی بومی پمپ ہوگا تو آلٹ کوائن ڈمپ ہوں گے تو آپ دیکھ سکتے ہیں بی ٹی سی بومی پمپ ہوتے ہی آلٹ کوائن ڈمپ ہونا شروع ہوگئے ہیں، مارکیٹ کی موجودہ آپ ڈیٹ! دوستوں اگر بی ٹی سی بومی نے ٹرینڈ لائن کو کراس کر لیا ہے اور اگر یہ اس گلابی لائن کے اوپر چلا جاتا ہے تو ہم آلٹ کوائن کو مزید ڈمپ ہوتا دیکھ سکتے ہیں،، دوسرا بی ٹی سی کی اگر بات کریں تو بی ٹی سی 60 ہزار سے پمپ کر کے 66 ہزار تک گیا لیکن میری نظر میں یہ اتنا خاص پمپ نہیں تھا کیونکہ یہ ہانگ کونگ میں ای ٹی ایف کی اپرول کی وجہ سے پمپ ہوا لیکن دوستوں یہ ہمارے لئیے اچھا موقع ہے جیسے آلٹ کوائن ڈمپ ہوں تو اسکو خریدیں ڈی سی اے کریں کیونکہ یہ آپکو دوبارہ 2024 میں ایسی قیمت پر ہرگز نہیں ملیں گے، دوستوں 1000 فالورز ہونے ابھی بھی باقی ہے تو مزید اپڈیٹس کہ لئیے جلدی فالو کریں شکریہ
دوستوں کیسے ہیں آپ
جیسے کہ پچھلی پوسٹ میں بتایا تھا کہ اگر بی ٹی سی بومی پمپ ہوگا تو آلٹ کوائن ڈمپ ہوں گے تو آپ دیکھ سکتے ہیں بی ٹی سی بومی پمپ ہوتے ہی آلٹ کوائن ڈمپ ہونا شروع ہوگئے ہیں،

مارکیٹ کی موجودہ آپ ڈیٹ!

دوستوں اگر بی ٹی سی بومی نے ٹرینڈ لائن کو کراس کر لیا ہے اور اگر یہ اس گلابی لائن کے اوپر چلا جاتا ہے تو ہم آلٹ کوائن کو مزید ڈمپ ہوتا دیکھ سکتے ہیں،،
دوسرا بی ٹی سی کی اگر بات کریں تو بی ٹی سی 60 ہزار سے پمپ کر کے 66 ہزار تک گیا لیکن میری نظر میں یہ اتنا خاص پمپ نہیں تھا کیونکہ یہ ہانگ کونگ میں ای ٹی ایف کی اپرول کی وجہ سے پمپ ہوا لیکن دوستوں یہ ہمارے لئیے اچھا موقع ہے جیسے آلٹ کوائن ڈمپ ہوں تو اسکو خریدیں ڈی سی اے کریں کیونکہ یہ آپکو دوبارہ 2024 میں ایسی قیمت پر ہرگز نہیں ملیں گے،
دوستوں 1000 فالورز ہونے ابھی بھی باقی ہے تو مزید اپڈیٹس کہ لئیے جلدی فالو کریں شکریہ
دوستوں کیا حال ہے جیسے کہ میں نے کل آپ کو بتایا تھا کہ مارکیٹ 65 ہزار اور 64 ہزار کے درمیان میں ہے لیکن کل سے مارکیٹ میں کافی تبدیلی آئی ہے،، مارکیٹ کی موجودہ اپڈیٹ! بی ٹی سی کے پمپ کرنے کی وجہ ہانگ کونگ کی مارکیٹ میں ای ٹی ایف،ایتھیریم اور بی ٹی سی کا اپرول ہونا ہے اسی وجہ سے مارکیٹ پمپ ہوئی جس کی وجہ سے تمام آلٹ کوائن بھی مختصر پمپ ہوئے ہیں لیکن الٹ کوائن کے پمپ ہونے میں بی ٹی سی بومی کا اہم کردار ہے آج بی ٹی سی بومی ڈمپ ہوا جسکی وجہ سے سارے آلٹ کوائن پمپ ہوئے کل بی ٹی سی بومی 2675 تک پمپ ہوا اور مارکیٹ میں بڑا ڈمپ دیکھنے کو ملا ہے لیکن اب دوبارہ بی ٹی سی بومی پمپ ہو رہا ہے اسی وجہ سے اب دوبارہ ہم آلٹ کوائن کو ڈمپ ہوتا دیکھ سکتے ہیں خیر میں جب تک سپاٹ ٹریڈنگ میں کوائن کو نہیں خریدوں گا جب تک بی ٹی سی 60 ہزار تک یا اس سے نیچے نہ پہنچ جائیں ، میں آپ کو ڈیلی مارکیٹ کی اپڈیٹ دیتا رہوں گا، اگر آپ نے آلٹ کوائن کو اوپر سے خریدا ہوا ہے تو ان کو ڈی سی اے کریں اگر فنڈ موجود نہیں ہے تو بس انتظار کریں آپ کا پیسہ کہیں نہیں جا رہا سپاٹ ٹریڈنگ میں،، تو دوستوں 1000 فالور ہونے ابھی بھی باقی ہیں تو جلدی سے فالو کریں تاکہ مزید اپڈیٹ حاصل کر سکیں،شکریہ $BTC $ETH $BNB #arb #w #sui #pixel
دوستوں کیا حال ہے
جیسے کہ میں نے کل آپ کو بتایا تھا کہ مارکیٹ 65 ہزار اور 64 ہزار کے درمیان میں ہے لیکن کل سے مارکیٹ میں کافی تبدیلی آئی ہے،،

مارکیٹ کی موجودہ اپڈیٹ!

بی ٹی سی کے پمپ کرنے کی وجہ ہانگ کونگ کی مارکیٹ میں ای ٹی ایف،ایتھیریم اور بی ٹی سی کا اپرول ہونا ہے اسی وجہ سے مارکیٹ پمپ ہوئی جس کی وجہ سے تمام آلٹ کوائن بھی مختصر پمپ ہوئے ہیں لیکن الٹ کوائن کے پمپ ہونے میں بی ٹی سی بومی کا اہم کردار ہے آج بی ٹی سی بومی ڈمپ ہوا جسکی وجہ سے سارے آلٹ کوائن پمپ ہوئے کل بی ٹی سی بومی 2675 تک پمپ ہوا اور مارکیٹ میں بڑا ڈمپ دیکھنے کو ملا ہے لیکن اب دوبارہ بی ٹی سی بومی پمپ ہو رہا ہے اسی وجہ سے اب دوبارہ ہم آلٹ کوائن کو ڈمپ ہوتا دیکھ سکتے ہیں خیر میں جب تک سپاٹ ٹریڈنگ میں کوائن کو نہیں خریدوں گا جب تک بی ٹی سی 60 ہزار تک یا اس سے نیچے نہ پہنچ جائیں ،
میں آپ کو ڈیلی مارکیٹ کی اپڈیٹ دیتا رہوں گا،
اگر آپ نے آلٹ کوائن کو اوپر سے خریدا ہوا ہے تو ان کو ڈی سی اے کریں اگر فنڈ موجود نہیں ہے تو بس انتظار کریں آپ کا پیسہ کہیں نہیں جا رہا سپاٹ ٹریڈنگ میں،،
تو دوستوں 1000 فالور ہونے ابھی بھی باقی ہیں تو جلدی سے فالو کریں تاکہ مزید اپڈیٹ حاصل کر سکیں،شکریہ

$BTC $ETH $BNB
#arb #w #sui #pixel
LIVE
--
Hausse
!اسلام وعلیکم آپ سب بھی سوچ رہے ہوں گے کہ مارکیٹ کی کوئی اپڈیٹ نہیں آرہی ہے تو دوستوں میری کچھ سے طبعیت ناساز ہے جس کی وجہ سے اپڈیٹ نہیں دے سکا ہوں خیر میں آپکو بتادوں کہ مارکیٹ نے کل اور آج ڈمپ کیا اور یہ سلسلہ ایک سے دو روز بھی چل سکتا ہے لیکن میرا تجزیہ ہے کہ یہ سب فیک ہے ایک سے دو روز بعد آپ مارکیٹ کو چینج ہوتا دیکھیں گے ،تو میرا مشورہ ہے کہ آپ سپاٹ ٹریڈنگ میں پہلے سے خریدے ہوئے کوائن جس میں ،اے آر بی،پکسل،فلوکی شامل ہیں ان کو ہرگز نقصان میں مت بیچیں بلکہ ڈی سی اے کریں،گھبرانہ نہیں ہے بس صبر کریں اور اچھا منافع کمائیں،، آپ سب کی محبتوں کا شکریہ،، $BTC $pixel,arb
!اسلام وعلیکم
آپ سب بھی سوچ رہے ہوں گے کہ مارکیٹ کی کوئی اپڈیٹ نہیں آرہی ہے تو دوستوں میری کچھ سے طبعیت ناساز ہے جس کی وجہ سے اپڈیٹ نہیں دے سکا ہوں خیر میں آپکو بتادوں کہ مارکیٹ نے کل اور آج ڈمپ کیا اور یہ سلسلہ ایک سے دو روز بھی چل سکتا ہے لیکن میرا تجزیہ ہے کہ یہ سب فیک ہے ایک سے دو روز بعد آپ مارکیٹ کو چینج ہوتا دیکھیں گے ،تو میرا مشورہ ہے کہ آپ سپاٹ ٹریڈنگ میں پہلے سے خریدے ہوئے کوائن جس میں ،اے آر بی،پکسل،فلوکی شامل ہیں ان کو ہرگز نقصان میں مت بیچیں بلکہ ڈی سی اے کریں،گھبرانہ نہیں ہے بس صبر کریں اور اچھا منافع کمائیں،،
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ،،
$BTC $pixel,arb
اسلام علیکم برادرز امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ،،کچھ روز سے طبیعت ناساز تھی جس کی وجہ سے کسی قسم کی اپڈیٹ نہ دے سکا ہوں اب اللہ پاک کا کرم ہے طبیعت ٹھیک ہے تو دوستوں مارکیٹ کی اپڈیٹ جانتے ہیں اب کیا ہونے والا ہے؟؟ بی ٹی سی کے بارے میں پہلے یہ بتا دوں کہ ایک سے دو روز یا ایک ہفتے کے دوران ممکن ہے کہ یہ اپنے ہائی پمپ سے بھی اوپر پمپ ہو چلا جائے،لیکن مارکیٹ فی الحال اپنی جگہ پر قائم ہے تو اس میں گھبرانے کی بات نہیں ہے اچھے کی امید ہے اور ہمیشہ رہنی چاہیے،،اسکے علاؤہ اے آر بی ،،فلوکی،،اور پکسل بھی ایک ہفتے کے دورانیہ میں ،، پمپ کریں گے،،اور سپاٹ ٹریڈنگ میں کھل کر ان سکوں کو خریدیں انشاء اللہ بہتر پرافٹ ملے گا،، آپ سب کی محبتوں کا شکریہ ،، $BTC #FLOKI🔥 #ARB/USTD
اسلام علیکم برادرز
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ،،کچھ روز سے طبیعت ناساز تھی جس کی وجہ سے کسی قسم کی اپڈیٹ نہ دے سکا ہوں اب اللہ پاک کا کرم ہے طبیعت ٹھیک ہے
تو دوستوں مارکیٹ کی اپڈیٹ جانتے ہیں اب کیا ہونے والا ہے؟؟
بی ٹی سی کے بارے میں پہلے یہ بتا دوں کہ ایک سے دو روز یا ایک ہفتے کے دوران ممکن ہے کہ یہ اپنے ہائی پمپ سے بھی اوپر پمپ ہو چلا جائے،لیکن مارکیٹ فی الحال اپنی جگہ پر قائم ہے تو اس میں گھبرانے کی بات نہیں ہے اچھے کی امید ہے اور ہمیشہ رہنی چاہیے،،اسکے علاؤہ اے آر بی ،،فلوکی،،اور پکسل بھی ایک ہفتے کے دورانیہ میں ،،
پمپ کریں گے،،اور سپاٹ ٹریڈنگ میں کھل کر ان سکوں کو خریدیں انشاء اللہ بہتر پرافٹ ملے گا،،
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ ،،
$BTC #FLOKI🔥 #ARB/USTD
#BTC🔥🔥🔥🔥 update !اسلام علیکم دوستوں امید ہے خیریت سے ہوں گے یہ چارٹ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ لائن ٹرینڈ لائن ے نیچے آگئی ہے مگر سپاٹ سے دور ہے اگر سپاٹ سے نیچے آگئی تو یہ نیچے آجائے گی،،دوسرا یہ کہ جیسے میں نے پہلے آپ سب کو بتایا تھا کہ بی ٹی سی اگر 69000 پر کینڈل بند کرتا ہے تو یہ پمپ کرنا شروع ہو جائے گا لیکن اگر اس نے کینڈل نیچے بند کر دی تو یہ 62000,60000,58000 تک دیکھا جا سکتا ہے تودوستوں آپ سب پریشان مت ہوں سپاٹ میں انٹری لازمی لیں اور وقت آنے پر فروخت کر دیں،،بس ایک بات آپ سب ہمیشہ یاد رکھیں کہ جو چیز نیچے آتی ہے اس نے دربارہ پھر اوپر جانا ہے،، آپ سب کی محبتوں کا شکریہ ،،
#BTC🔥🔥🔥🔥 update
!اسلام علیکم
دوستوں امید ہے خیریت سے ہوں گے یہ چارٹ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ لائن ٹرینڈ لائن ے نیچے آگئی ہے مگر سپاٹ سے دور ہے اگر سپاٹ سے نیچے آگئی تو یہ نیچے آجائے گی،،دوسرا یہ کہ جیسے میں نے پہلے آپ سب کو بتایا تھا کہ بی ٹی سی اگر 69000 پر کینڈل بند کرتا ہے تو یہ پمپ کرنا شروع ہو جائے گا لیکن اگر اس نے کینڈل نیچے بند کر دی تو یہ 62000,60000,58000 تک دیکھا جا سکتا ہے تودوستوں آپ سب پریشان مت ہوں سپاٹ میں انٹری لازمی لیں اور وقت آنے پر فروخت کر دیں،،بس ایک بات آپ سب ہمیشہ یاد رکھیں کہ جو چیز نیچے آتی ہے اس نے دربارہ پھر اوپر جانا ہے،،
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ ،،
میں سب دوستوں سے یہ گزارش کروں گا کہ اس تجارتی کام کو کریں مگر اپنے اوپر ہاوی مت کریں کیونکہ اس کام میں اتار چڑھاؤ ہوتا ہے ہر انسان پریشانی میں مبتلا ہو جاتا ہے،نہ رات کو نیند آتی ہے اور کوئی کام نہیں کرتا ہے میں آپ کا کوئی مالی ایڈوائزر تو نہیں ہوں تو اسی لئیے میرا مشورہ ہے کہ اس تجارتی کام کو کریں مگر سپاٹ ٹریڈنگ کریں اس میں کسی بھی اچھے کوائن کو خرید کر رکھ لیں اور وقت آنے پر بیچ دیں،، آپکی محبتوں کا شکریہ،
میں سب دوستوں سے یہ گزارش کروں گا کہ اس تجارتی کام کو کریں مگر اپنے اوپر ہاوی مت کریں کیونکہ اس کام میں اتار چڑھاؤ ہوتا ہے ہر انسان پریشانی میں مبتلا ہو جاتا ہے،نہ رات کو نیند آتی ہے اور کوئی کام نہیں کرتا ہے میں آپ کا کوئی مالی ایڈوائزر تو نہیں ہوں تو اسی لئیے میرا مشورہ ہے کہ اس تجارتی کام کو کریں مگر سپاٹ ٹریڈنگ کریں اس میں کسی بھی اچھے کوائن کو خرید کر رکھ لیں اور وقت آنے پر بیچ دیں،،
آپکی محبتوں کا شکریہ،
#BTC🔥🔥🔥🔥 Aslam Alaikum Hope everyone is well! BTC weekly candle has closed above 68000 but there are still chances of a dump as it is trying to pump but not reaching 69000 so unless it pumps to 69000 or 70000 So till then it is useless to say anything, but one thing is certain that even if it is a dump now it will not go below 62000, so wait and see what happens. Thanks for all the love friends.
#BTC🔥🔥🔥🔥
Aslam Alaikum Hope everyone is well! BTC weekly candle has closed above 68000 but there are still chances of a dump as it is trying to pump but not reaching 69000 so unless it pumps to 69000 or 70000 So till then it is useless to say anything, but one thing is certain that even if it is a dump now it will not go below 62000, so wait and see what happens. Thanks for all the love friends.
#FLOKI. floki update,,spot trading congratulations friends,, floki uadt break out trend line and pumping again,, so short target 1,,0.0002430 short target 2,,0.0002500 long target,,0.0003000 only twenty percent profit and sell out,, thanks,,
#FLOKI.
floki update,,spot trading
congratulations friends,,
floki uadt break out trend line and pumping again,, so
short target 1,,0.0002430
short target 2,,0.0002500
long target,,0.0003000
only twenty percent profit and sell out,, thanks,,
#BTC🔥🔥🔥🔥 السلام علیکم! آپ خیریت سے ہیں امید ہے کہ، دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ بی ٹی سی کل 73000 سے 65000 تک پھینک دیا گیا، جیسا کہ میں نے پہلے بتایا تھا کہ تمام آلٹ کوائنز اس سے منسلک ہیں یہ بھی ڈمپ ہو جائیں گےیہ اگر پمپ کرئے گا تو یہ کوائنز بھی پمپ کریں گے،، دوسرا سوال یہ ہے کہ اب بی ٹی سی کتنا نیچے گر سکتا ہے اور آگے کیا ہو گا ؟؟؟تو دوستوں میرے بنیادی تجزیے سے معلوم ہوا کہ اگر آج ہفتہ وار کینڈل بی ٹی سی ایک دن میں 64000 سے اوپر بند ہو جاتی ہے تو آنے والے دنوں میں ہم اسے پمپ کرتے ہوئے دیکھیں گے۔ اگر نہیں تو یہ 60000 یا اس سے نیچے نظر آئے گا، میں اس پر کام کر رہا ہوں اگر میں اپنا علم آپ سب کے ساتھ شیئر کررہا ہوں۔ آپ سب کی محبتوں کا شکریہ۔ #FLOKI. #ARB; #pixel
#BTC🔥🔥🔥🔥
السلام علیکم!
آپ خیریت سے ہیں امید ہے کہ،
دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ بی ٹی سی کل 73000 سے 65000 تک پھینک دیا گیا، جیسا کہ میں نے پہلے بتایا تھا کہ تمام آلٹ کوائنز اس سے منسلک ہیں یہ بھی ڈمپ ہو جائیں گےیہ اگر پمپ کرئے گا تو یہ کوائنز بھی پمپ کریں گے،، دوسرا سوال یہ ہے کہ اب بی ٹی سی کتنا نیچے گر سکتا ہے اور آگے کیا ہو گا ؟؟؟تو دوستوں میرے بنیادی تجزیے سے معلوم ہوا کہ اگر آج ہفتہ وار کینڈل بی ٹی سی ایک دن میں 64000 سے اوپر بند ہو جاتی ہے تو آنے والے دنوں میں ہم اسے پمپ کرتے ہوئے دیکھیں گے۔ اگر نہیں تو یہ 60000 یا اس سے نیچے نظر آئے گا، میں اس پر کام کر رہا ہوں اگر میں اپنا علم آپ سب کے ساتھ شیئر کررہا ہوں۔ آپ سب کی محبتوں کا شکریہ۔
#FLOKI. #ARB; #pixel
#ARB; Must buy in spot market price ... Short term target 1.90 2nd term target 1.97 third target 2 doller long term target 🎯 3 doller
#ARB;
Must buy in spot market price ...

Short term target 1.90
2nd term target 1.97
third target 2 doller
long term target 🎯 3 doller
LIVE
--
Baisse (björn)
$BTC update بی ٹی سی ڈمپنگ شروع کر دی ہے دوستوں یہ اب خریدنے کا وقت ہے بی ٹی سی زیادہ سے زیادہ 62000 یا 60000 تک ڈمپ کرجائے گا سپاٹ میں انٹری لازمی لیں ان سکوں میں،،$ARB ,,$SUI ,#pixel ,اور میم کوائن میں مارکیٹ پرائس میں لازمی انٹری لیں،،،،شکریہ،،،
$BTC
update
بی ٹی سی ڈمپنگ شروع کر دی ہے دوستوں یہ اب خریدنے کا وقت ہے بی ٹی سی زیادہ سے زیادہ 62000 یا 60000 تک ڈمپ کرجائے گا سپاٹ میں انٹری لازمی لیں ان سکوں میں،،$ARB ,,$SUI ,#pixel ,اور میم کوائن میں مارکیٹ پرائس میں لازمی انٹری لیں،،،،شکریہ،،،
$SUI الحمدللہ اللہ پاک کے حکم سے اور آپ سب کی محبتوں اور دعاؤں سے سیکنڈ ٹارگٹ 1.70بھی ہٹ کر لیا ہے میرا سگنل سپاٹ ٹریڈنگ میں زیادہ استعمال کیا کریں مجھے آپ سب کی مزید محبتوں کی ضرورت ہے اور میرے سگنل کو زیادہ سے زیادہ ے شئیر کیا کریں تاکہ ہر کوئی اس سے فائدہ اٹھا سکے،،شکریہ آپ کی محبتوں کا،،
$SUI

الحمدللہ اللہ پاک کے حکم سے اور آپ سب کی محبتوں اور دعاؤں سے سیکنڈ ٹارگٹ 1.70بھی ہٹ کر لیا ہے میرا سگنل سپاٹ ٹریڈنگ میں زیادہ استعمال کیا کریں مجھے آپ سب کی مزید محبتوں کی ضرورت ہے اور میرے سگنل کو زیادہ سے زیادہ ے شئیر کیا کریں تاکہ ہر کوئی اس سے فائدہ اٹھا سکے،،شکریہ آپ کی محبتوں کا،،
$ARB update اسپاٹ ٹریڈنگ کے لیے اپ ڈیٹ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ،،یہ کوائن سپاٹ ٹریڈنگ میں خرید سکتے ہے buy range,1.84 سے 1.80 ہے شارٹ ٹارگٹ،،1.95 لانگ ٹارگٹ ،2.3 ہے، آپ سب کی محبتوں کا شکریہ،،$ARB
$ARB update
اسپاٹ ٹریڈنگ کے لیے اپ ڈیٹ
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ،،یہ کوائن سپاٹ ٹریڈنگ میں خرید سکتے ہے buy range,1.84 سے 1.80 ہے شارٹ ٹارگٹ،،1.95
لانگ ٹارگٹ ،2.3 ہے،
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ،،$ARB
الحمدللہ آپ کو PIXEL یو ایس ڈی ٹی کی اپڈیٹ دی تھی کہ پمپ کرنے والا ہے اسکا ثبوت بھی موجود ہے،، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس نے اپنا ٹارگٹ،0.8 کو عبور کر لیا ہے ،مزید اپڈیٹ کے لئیے FOLLOW کریں،اپ سب کی محبتوں کا شکریہ،،$PIXEL
الحمدللہ
آپ کو PIXEL یو ایس ڈی ٹی کی اپڈیٹ دی تھی کہ پمپ کرنے والا ہے اسکا ثبوت بھی موجود ہے،، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس نے اپنا ٹارگٹ،0.8 کو عبور کر لیا ہے ،مزید اپڈیٹ کے لئیے FOLLOW کریں،اپ سب کی محبتوں کا شکریہ،،$PIXEL
الحمدللہ جیسے کے آپ کو $SUI یو ایس ڈی ٹی کی اپڈیٹ دی تھی کہ پمپ کرنے والی ہے اسکا ثبوت بھی موجود ہے،، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس نے اپنا ٹارگٹ 1.600 کو عبور کر لیا ہے ،،اپ سب کی محبتوں کا شکریہ،،$SUI
الحمدللہ
جیسے کے آپ کو $SUI یو ایس ڈی ٹی کی اپڈیٹ دی تھی کہ پمپ کرنے والی ہے اسکا ثبوت بھی موجود ہے،، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس نے اپنا ٹارگٹ 1.600 کو عبور کر لیا ہے ،،اپ سب کی محبتوں کا شکریہ،،$SUI
پکسل کوائن اپڈیٹ پکسل کوائن نے ٹرینڈ لائن کو پار کر کے ریورس کنڈل کی تیاری کر رہا یے اسکے بعد یہ پمپ کرنا شروع ہو جائے گا،،مگر ان تمام سکوں کا دارومدار بی ٹی سی کے اوپر ہوتا ہے اگر بی ٹی سی 72000 پر جا کر کینڈل کو بند کر کے سٹیبل رہتا ہے تو پکسل کوائن 0.8 یا 0.9 کے ہدف کو پورا کر دے گا،،شکریہ یہ فائنشنل ایڈوائس نہیں ہے ،،$PIXEL
پکسل کوائن اپڈیٹ
پکسل کوائن نے ٹرینڈ لائن کو پار کر کے ریورس کنڈل کی تیاری کر رہا یے اسکے بعد یہ پمپ کرنا شروع ہو جائے گا،،مگر ان تمام سکوں کا دارومدار بی ٹی سی کے اوپر ہوتا ہے اگر بی ٹی سی 72000 پر جا کر کینڈل کو بند کر کے سٹیبل رہتا ہے تو پکسل کوائن 0.8 یا 0.9 کے ہدف کو پورا کر دے گا،،شکریہ یہ فائنشنل ایڈوائس نہیں ہے ،،$PIXEL
Utforska de senaste kryptonyheterna
⚡️ Var en del av de senaste diskussionerna inom krypto
💬 Interagera med dina favoritkreatörer
👍 Ta del av innehåll som intresserar dig
E-post/telefonnummer

Senaste nytt

--
Visa mer
Webbplatskarta
Cookie Preferences
Plattformens villkor