میں سب دوستوں سے یہ گزارش کروں گا کہ اس تجارتی کام کو کریں مگر اپنے اوپر ہاوی مت کریں کیونکہ اس کام میں اتار چڑھاؤ ہوتا ہے ہر انسان پریشانی میں مبتلا ہو جاتا ہے،نہ رات کو نیند آتی ہے اور کوئی کام نہیں کرتا ہے میں آپ کا کوئی مالی ایڈوائزر تو نہیں ہوں تو اسی لئیے میرا مشورہ ہے کہ اس تجارتی کام کو کریں مگر سپاٹ ٹریڈنگ کریں اس میں کسی بھی اچھے کوائن کو خرید کر رکھ لیں اور وقت آنے پر بیچ دیں،،

آپکی محبتوں کا شکریہ،