پکسل کوائن اپڈیٹ

پکسل کوائن نے ٹرینڈ لائن کو پار کر کے ریورس کنڈل کی تیاری کر رہا یے اسکے بعد یہ پمپ کرنا شروع ہو جائے گا،،مگر ان تمام سکوں کا دارومدار بی ٹی سی کے اوپر ہوتا ہے اگر بی ٹی سی 72000 پر جا کر کینڈل کو بند کر کے سٹیبل رہتا ہے تو پکسل کوائن 0.8 یا 0.9 کے ہدف کو پورا کر دے گا،،شکریہ یہ فائنشنل ایڈوائس نہیں ہے ،،$PIXEL