Binance Square
LIVE
کرپٹو کرنسی کی دنیا
@crypto_currency_ki_dunia
A seguir
Seguidores
Gostaram
Partilharam
Todos os Conteúdos
LIVE
--
Em Alta
ETC/USDT 📈 BUY 🔹Enter above: 29.449 (with a maximum value of 29.475) 💰TP1 29.573 💰TP2 29.903 💰TP3 30.723 🚫SL 28.312 〽️Leverage 10x #ETC $ETC
ETC/USDT 📈 BUY

🔹Enter above: 29.449 (with a maximum value of 29.475)

💰TP1 29.573
💰TP2 29.903
💰TP3 30.723

🚫SL 28.312

〽️Leverage 10x
#ETC $ETC
#ORDI #STRK واٹس ایپ پریمیئم پرافٹس 💥
#ORDI #STRK
واٹس ایپ پریمیئم پرافٹس 💥
Buy BEL (LONG) اپنے والیٹ کا 5 پرسینٹ لگائیں لیوریج 4x انٹری 👈 1.02 ٹارگیٹس Target 1- 1.1 Target 2 - 1.3 Target 3 - 1.57 Target 4 - 1.92 Target 5 - 2.2 Target 6 - 2.55 Target 7 - 3.6 STOPLOSS - 0.81 #Megadrop #MtGox #StartInvestingInCrypto $BEL
Buy BEL (LONG)
اپنے والیٹ کا 5 پرسینٹ لگائیں
لیوریج 4x

انٹری 👈 1.02

ٹارگیٹس
Target 1- 1.1
Target 2 - 1.3
Target 3 - 1.57
Target 4 - 1.92
Target 5 - 2.2
Target 6 - 2.55
Target 7 - 3.6

STOPLOSS - 0.81

#Megadrop #MtGox #StartInvestingInCrypto
$BEL
Buy GMT (LONG) اپنے والیٹ کا 5 پرسینٹ لگائیں لیوریج 4x ENTRY : 0.236 Target 1- 0.26 Target 2 - 0.31 Target 3-  0.34 Target 4 - 0.37 Target 5 - 0.425 Target 6 - 0.47 Target 7- 0.5 STOPLOSS - 0.2 $GMT
Buy GMT (LONG)
اپنے والیٹ کا 5 پرسینٹ لگائیں
لیوریج 4x

ENTRY : 0.236

Target 1- 0.26
Target 2 - 0.31
Target 3-  0.34
Target 4 - 0.37
Target 5 - 0.425
Target 6 - 0.47
Target 7- 0.5

STOPLOSS - 0.2
$GMT
بٹکوائن اور ایتھیریم ETPs کو لندن اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے لیے منظور کر لیا گیا ہے 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉 #pizzaday #ETHETFS #PEPE‏
بٹکوائن اور ایتھیریم ETPs کو لندن اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے لیے منظور کر لیا گیا ہے
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
#pizzaday #ETHETFS #PEPE‏
بٹکوائن 69900 پر ٹریڈ ہورہا ہے بٹ کوائن کو 71000 زون سے مزاحمت کا سامنا ہے بٹ کوائن اس وقت بلش موومنٹ میں ہے 🚀 تھوڑا بہت کریکشن تو ہوتا رہتا ہے بٹ کوائن کا اگلا ہدف 73200 ہے کم لیوریج رکھیں اور ہولڈ کریں سائیڈ ویز کے بعد ہم اوپر🚀 کی طرف حرکت کرنے جا رہے ہیں✅ #btc70k $BTC
بٹکوائن 69900 پر ٹریڈ ہورہا ہے
بٹ کوائن کو 71000 زون سے مزاحمت کا سامنا ہے
بٹ کوائن اس وقت بلش موومنٹ میں ہے 🚀
تھوڑا بہت کریکشن تو ہوتا رہتا ہے

بٹ کوائن کا اگلا ہدف 73200 ہے
کم لیوریج رکھیں اور ہولڈ کریں

سائیڈ ویز کے بعد ہم اوپر🚀 کی طرف حرکت کرنے جا رہے ہیں✅

#btc70k $BTC
LIVE
--
Em Baixa
ایوو AEVO ٹوکن اتنا ڈمپ کیوں ہوگیا ہے ؟ 😱 ایوو AEVO ٹوکن نے ایک لیگل SCAM کردیا ہے لوگوں کے ساتھ بائینانس لانچ پیڈ پر یہ پراجیکٹ آیا تو لوگوں نے اس پر ٹرسٹ یقین کرکے اس میں اپنا بہت پیسا لگادیا لیکن کچھ دنوں سے AEVO بہت تیزی سے گرا ڈمپ ہوا پرسوں AEVO کی ایک بہت بڑی انلاکنگ ہوئی جہاں پر اس کی مینیجمینٹ نے اس کے ایڈوائزرز نے اس کی پوری ٹیم نے اپنے ٹوکننز کو بڑے AMOUNT میں بیچ دیا AEVO کو اچھا خاصا ڈمپ کردیا یہاں تک کہ 0.7 تک آگیا اس AEVO ٹوکن نے اپنا اعتماد کھودیا اور یہاں پر بہت سے لوگوں کو یہ نصیحت بھی مل گئی کہ یہ سوچ کر کسی سکے پر انویسٹ کرنا کہ بائینانس پر لانچ ہوا ہے بائینانس نے بھی اپنا پیسا لگایا ہے تو ہم بھی لگادیں اور اس کے ٹوکننز پر دھیان نہ دینا اور انلاکنگ کی طرف دھیان نہ دینا یہ ایک بہٹ بڑی غلطی ہے ہم بھی ان چیزوں کی طرف دھیان دے رہے ہیں کہ گروپ میں دیے گئے لانگ ٹرم پراجیکٹس کی انلاکنگ کب ہے اور اس BUL RUN میں مارکیٹ کس طرح کام کریگی ابھی انتظار ہے اور امید ہے کہ کب AEVO کی مینیجمینٹ اپنے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دوبارہ سے خریداری کرنے کی ٹویٹ دینگے اور انویسٹرز کا اعتماد دوبارہ بحال کرینگے #altcoins #AEVO #notcoin $AEVO
ایوو AEVO ٹوکن اتنا ڈمپ کیوں ہوگیا ہے ؟ 😱

ایوو AEVO ٹوکن نے ایک لیگل SCAM کردیا ہے لوگوں کے ساتھ بائینانس لانچ پیڈ پر یہ پراجیکٹ آیا تو لوگوں نے اس پر ٹرسٹ یقین کرکے اس میں اپنا بہت پیسا لگادیا
لیکن کچھ دنوں سے AEVO بہت تیزی سے گرا ڈمپ ہوا پرسوں AEVO کی ایک بہت بڑی انلاکنگ ہوئی جہاں پر اس کی مینیجمینٹ نے اس کے ایڈوائزرز نے اس کی پوری ٹیم نے اپنے ٹوکننز کو بڑے AMOUNT میں بیچ دیا AEVO کو اچھا خاصا ڈمپ کردیا یہاں تک کہ 0.7 تک آگیا
اس AEVO ٹوکن نے اپنا اعتماد کھودیا اور یہاں پر بہت سے لوگوں کو یہ نصیحت بھی مل گئی کہ یہ سوچ کر کسی سکے پر انویسٹ کرنا کہ بائینانس پر لانچ ہوا ہے بائینانس نے بھی اپنا پیسا لگایا ہے تو ہم بھی لگادیں اور اس کے ٹوکننز پر دھیان نہ دینا اور انلاکنگ کی طرف دھیان نہ دینا یہ ایک بہٹ بڑی غلطی ہے
ہم بھی ان چیزوں کی طرف دھیان دے رہے ہیں کہ گروپ میں دیے گئے لانگ ٹرم پراجیکٹس کی انلاکنگ کب ہے اور اس BUL RUN میں مارکیٹ کس طرح کام کریگی
ابھی انتظار ہے اور امید ہے کہ کب AEVO کی مینیجمینٹ اپنے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دوبارہ سے خریداری کرنے کی
ٹویٹ دینگے اور انویسٹرز کا اعتماد دوبارہ بحال کرینگے
#altcoins #AEVO #notcoin
$AEVO
وہیل ہمارے پیسوں سے کھیل رہی ہے میگا بل ریلی شروع ہونے جا رہی ہے آپ کو altcoins خریدنے کا دوسرا موقع نہیں ملے گا خریدتے رہیں DCA کرتے رہیں ✅ #altcoins #Memecoins #BULL-RUN
وہیل ہمارے پیسوں سے کھیل رہی ہے

میگا بل ریلی شروع ہونے جا رہی ہے

آپ کو altcoins خریدنے کا دوسرا موقع نہیں ملے گا

خریدتے رہیں DCA کرتے رہیں ✅
#altcoins #Memecoins #BULL-RUN
Buy WLD (spot) انٹری: 4.78 اپنے والیٹ کا 10 پرسینٹ لگائیں سٹاپ لاس:3.90 ٹارگیٹس 5.20 5.60 6.20 7.00 #BTC #buythedip #WLD $WLD
Buy WLD (spot)
انٹری: 4.78
اپنے والیٹ کا 10 پرسینٹ لگائیں
سٹاپ لاس:3.90

ٹارگیٹس
5.20
5.60
6.20
7.00

#BTC #buythedip #WLD
$WLD
Fica a saber as últimas notícias sobre criptomoedas
⚡️ Participa nas mais recentes discussões sobre criptomoedas
💬 Interage com os teus criadores preferidos
👍 Desfruta de conteúdos que sejam do teu interesse
E-mail/Número de telefone

Últimas Notícias

--
Ver Mais
Mapa do sítio
Cookie Preferences
Termos e Condições da Plataforma