Binance Square
LIVE
LIVE
Arslan Khan 786
--1.1k views
#BTC🔥🔥🔥🔥 update !اسلام علیکم دوستوں امید ہے خیریت سے ہوں گے یہ چارٹ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ لائن ٹرینڈ لائن ے نیچے آگئی ہے مگر سپاٹ سے دور ہے اگر سپاٹ سے نیچے آگئی تو یہ نیچے آجائے گی،،دوسرا یہ کہ جیسے میں نے پہلے آپ سب کو بتایا تھا کہ بی ٹی سی اگر 69000 پر کینڈل بند کرتا ہے تو یہ پمپ کرنا شروع ہو جائے گا لیکن اگر اس نے کینڈل نیچے بند کر دی تو یہ 62000,60000,58000 تک دیکھا جا سکتا ہے تودوستوں آپ سب پریشان مت ہوں سپاٹ میں انٹری لازمی لیں اور وقت آنے پر فروخت کر دیں،،بس ایک بات آپ سب ہمیشہ یاد رکھیں کہ جو چیز نیچے آتی ہے اس نے دربارہ پھر اوپر جانا ہے،، آپ سب کی محبتوں کا شکریہ ،،

#BTC🔥🔥🔥🔥 update

!اسلام علیکم

دوستوں امید ہے خیریت سے ہوں گے یہ چارٹ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ لائن ٹرینڈ لائن ے نیچے آگئی ہے مگر سپاٹ سے دور ہے اگر سپاٹ سے نیچے آگئی تو یہ نیچے آجائے گی،،دوسرا یہ کہ جیسے میں نے پہلے آپ سب کو بتایا تھا کہ بی ٹی سی اگر 69000 پر کینڈل بند کرتا ہے تو یہ پمپ کرنا شروع ہو جائے گا لیکن اگر اس نے کینڈل نیچے بند کر دی تو یہ 62000,60000,58000 تک دیکھا جا سکتا ہے تودوستوں آپ سب پریشان مت ہوں سپاٹ میں انٹری لازمی لیں اور وقت آنے پر فروخت کر دیں،،بس ایک بات آپ سب ہمیشہ یاد رکھیں کہ جو چیز نیچے آتی ہے اس نے دربارہ پھر اوپر جانا ہے،،

آپ سب کی محبتوں کا شکریہ ،،

Felelősségkorlátozó nyilatkozat: Harmadik felek véleményét tartalmazza. Nem minősül pénzügyi tanácsnak. Lásd a Feltételeket.
0
Releváns tartalomkészítő
LIVE
@Square-Creator-67a9e7dfd8e6

Továbbiak felfedezése a tartalomkészítőtől

Legfrissebb hírek

Több megtekintése
Oldaltérkép
Cookie Preferences
Platform szerződési feltételei