!اسلام وعلیکم

آپ سب بھی سوچ رہے ہوں گے کہ مارکیٹ کی کوئی اپڈیٹ نہیں آرہی ہے تو دوستوں میری کچھ سے طبعیت ناساز ہے جس کی وجہ سے اپڈیٹ نہیں دے سکا ہوں خیر میں آپکو بتادوں کہ مارکیٹ نے کل اور آج ڈمپ کیا اور یہ سلسلہ ایک سے دو روز بھی چل سکتا ہے لیکن میرا تجزیہ ہے کہ یہ سب فیک ہے ایک سے دو روز بعد آپ مارکیٹ کو چینج ہوتا دیکھیں گے ،تو میرا مشورہ ہے کہ آپ سپاٹ ٹریڈنگ میں پہلے سے خریدے ہوئے کوائن جس میں ،اے آر بی،پکسل،فلوکی شامل ہیں ان کو ہرگز نقصان میں مت بیچیں بلکہ ڈی سی اے کریں،گھبرانہ نہیں ہے بس صبر کریں اور اچھا منافع کمائیں،،

آپ سب کی محبتوں کا شکریہ،،

$BTC $pixel,arb