کیسے ہو دوستوں

کل میں نے تجزیہ کیا اور آپ کو بتایا کہ بی ٹی سی ساٹھ ہزار تک ڈمپ کر سکتا ہے، تو اللہ کے حکم سے، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میرا تجزیہ درست ثابت ہوا ہے۔

مارکیٹ کی موجودہ اپڈیٹس

دوستوں بی ٹی سی کو آدھا کرنے میں دو دن اور چند گھنٹے باقی ہیں دوستوں اس دوران بی ٹی سی ساٹھ ہزار،اٹھاون ہزار یا اس سے بھی نیچے جا سکتا ہے، لہذا گھبرائیں نہیں جو آلٹ کوائن آپ کے ساتھ شیئر کیے ہیں ان کو خریدیں یا ڈی سی اے کریں یہ کوائن جون میں آپ کو اچھا منافع دیں گے

دوستوں ہزار فالورز ہونا ابھی بھی باقی ہیں، جلدی فالو کرکے اس ٹارگٹ کو پورا کریں تاکہ ہر کسی کو روزانہ کی اپڈیٹس ملیں، شکریہ