اسلام علیکم برادرز

امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ،،کچھ روز سے طبیعت ناساز تھی جس کی وجہ سے کسی قسم کی اپڈیٹ نہ دے سکا ہوں اب اللہ پاک کا کرم ہے طبیعت ٹھیک ہے

تو دوستوں مارکیٹ کی اپڈیٹ جانتے ہیں اب کیا ہونے والا ہے؟؟

بی ٹی سی کے بارے میں پہلے یہ بتا دوں کہ ایک سے دو روز یا ایک ہفتے کے دوران ممکن ہے کہ یہ اپنے ہائی پمپ سے بھی اوپر پمپ ہو چلا جائے،لیکن مارکیٹ فی الحال اپنی جگہ پر قائم ہے تو اس میں گھبرانے کی بات نہیں ہے اچھے کی امید ہے اور ہمیشہ رہنی چاہیے،،اسکے علاؤہ اے آر بی ،،فلوکی،،اور پکسل بھی ایک ہفتے کے دورانیہ میں ،،

پمپ کریں گے،،اور سپاٹ ٹریڈنگ میں کھل کر ان سکوں کو خریدیں انشاء اللہ بہتر پرافٹ ملے گا،،

آپ سب کی محبتوں کا شکریہ ،،

$BTC #FLOKI🔥 #ARB/USTD