اسلام علیکم میں سب دوستوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ مارکیٹ ایک دفعہ پھر نیچے جاسکتی ہے اس وقت مارکیٹ اپنی مضبوط پوائنٹ پر ہے جہا ں سے مارکیٹ واپس نیچے آجاتی ہے۔

#BTC #eth #bnb

$BTC $ETH $BNB