Binance Square
LIVE
ZM Trader1
@Ziaulhassan
You Can Join My YouTube Channel for crypto Predication and Analysis
Following
Followers
Liked
Shared
All Content
LIVE
--
Bearish
اگر آپ مجھے پر یقین کرتے ہیں تو مجھے جوائن کریں میں وعدہ کرتا ہوں آپ کا اعتمادنہیں ٹوٹے گا میں وہ کام نہیں بتاؤگا جس پر خود عمل نہیں کرتا ہو۔میں خود تو نقصان اٹھا لونگا لیکن آپ کو نقصان نہیں ہونے دونگا۔آپ کا ساتھ ہماری کامیابی ہوگی۔ایک دفعہ موقع دیں مجھے میں آپ کی امیدوں پر پورا اترونگا۔بس ایک بات یاد رکھنا جب یقین کرنا ہے مجھ پر تو پورا کرنا ہے اور کوئی سوال نہیں کرنا۔بھائی جھوٹ نہیں بولتا بس ایک نیو تاریخ بنانے چلا ہوں۔اگر آپ کا ساتھ ملا تو انشااللہ ضرور تاریخ بنے گی۔وسلام خاکسار ضیاء الحسن قریشی #BTC‬ #eth #pixel #sol #TrendingTopic $BTC $ETH $SOL
اگر آپ مجھے پر یقین کرتے ہیں تو مجھے جوائن کریں میں وعدہ کرتا ہوں آپ کا اعتمادنہیں ٹوٹے گا میں وہ کام نہیں بتاؤگا جس پر خود عمل نہیں کرتا ہو۔میں خود تو نقصان اٹھا لونگا لیکن آپ کو نقصان نہیں ہونے دونگا۔آپ کا ساتھ ہماری کامیابی ہوگی۔ایک دفعہ موقع دیں مجھے میں آپ کی امیدوں پر پورا اترونگا۔بس ایک بات یاد رکھنا جب یقین کرنا ہے مجھ پر تو پورا کرنا ہے اور کوئی سوال نہیں کرنا۔بھائی جھوٹ نہیں بولتا بس ایک نیو تاریخ بنانے چلا ہوں۔اگر آپ کا ساتھ ملا تو انشااللہ ضرور تاریخ بنے گی۔وسلام خاکسار ضیاء الحسن قریشی
#BTC‬
#eth
#pixel
#sol
#TrendingTopic
$BTC $ETH $SOL
کتنے لوگوں کا اکاؤنٹ خالی ہو گیا ہے مجھے 200 ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے اور اب بھی یہ سوچ رہا ہوں مارکیٹ اوپر جائے گی جب کے مارکیٹ اپنا ٹرینڈ بدل چکی ہے کتنے لوگ میرے جیسے سوچ کر نقصان اٹھا رہے ہیں۔ #xrp #btcusdt #ethusdt #bnbusdt $BTC $ETH $SOL
کتنے لوگوں کا اکاؤنٹ خالی ہو گیا ہے مجھے 200 ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے اور اب بھی یہ سوچ رہا ہوں مارکیٹ اوپر جائے گی جب کے مارکیٹ اپنا ٹرینڈ بدل چکی ہے کتنے لوگ میرے جیسے سوچ کر نقصان اٹھا رہے ہیں۔
#xrp #btcusdt #ethusdt #bnbusdt
$BTC $ETH $SOL
#solusdt $SOL Here you Can open Short It's Resistance Level Open Short Leverage 20x Current Price 175.88 tp 155 Sl 185
#solusdt $SOL
Here you Can open Short It's Resistance Level

Open Short

Leverage 20x

Current Price 175.88

tp 155

Sl 185
#BTC #eth #sol $BTC $ETH $SOL Trend Change Market Going Down Bearish start Now Its time to shorts
#BTC #eth #sol
$BTC $ETH $SOL

Trend Change Market Going Down Bearish start Now Its time to shorts
اسلام علیکم میں سب دوستوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ مارکیٹ ایک دفعہ پھر نیچے جاسکتی ہے اس وقت مارکیٹ اپنی مضبوط پوائنٹ پر ہے جہا ں سے مارکیٹ واپس نیچے آجاتی ہے۔ #BTC #eth #bnb $BTC $ETH $BNB
اسلام علیکم میں سب دوستوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ مارکیٹ ایک دفعہ پھر نیچے جاسکتی ہے اس وقت مارکیٹ اپنی مضبوط پوائنٹ پر ہے جہا ں سے مارکیٹ واپس نیچے آجاتی ہے۔
#BTC #eth #bnb
$BTC $ETH $BNB
15Day Profit lost in 10mint Market Washed all Account and Market Still Bullshish Trend everyone Now open Short But Trend Is Bullish Never Make Mistake. $BTC $ETH #ETH #BTC
15Day Profit lost in 10mint

Market Washed all Account and Market Still Bullshish Trend

everyone Now open Short But Trend Is Bullish Never Make Mistake.

$BTC $ETH
#ETH #BTC
URGENT Signal Single Type Short #btcusdt #ethusdt $BTC $ETH It's time To Short Please wait for short Position Big Move Short It's time Change opportunity
URGENT Signal

Single Type Short

#btcusdt
#ethusdt
$BTC $ETH

It's time To Short Please wait for short Position

Big Move Short It's time Change opportunity
میرا سب بھائیوں کو یہ مشورہ ہے ہفتہ اور اتوار کو ٹریڈنگ سے پرہیز کیا کریں یہ آپ کے لیے بہت زیادہ بہتر ہے ۔ان دنوں میں آپ کو نقصان ہی ہوگا میرا ذاتی تجربہ ہے۔ $BTC $ETH $API3 #API3USDT #btc #eth
میرا سب بھائیوں کو یہ مشورہ ہے ہفتہ اور اتوار کو ٹریڈنگ سے پرہیز کیا کریں یہ آپ کے لیے بہت زیادہ بہتر ہے ۔ان دنوں میں آپ کو نقصان ہی ہوگا میرا ذاتی تجربہ ہے۔
$BTC $ETH $API3
#API3USDT #btc #eth
See original
How many people's account has been emptied today and how much is the loss? What mistake did you make that caused your loss? And who has profited today and for what reason? . #btc #eth #uma $BTC $ETH $UMA
How many people's account has been emptied today and how much is the loss? What mistake did you make that caused your loss? And who has profited today and for what reason? .
#btc #eth #uma
$BTC $ETH $UMA
اس پوسٹ پر بہت سے لوگوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔مجھے بہت خوشی ہوئی لیکن میں آپ سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں 8 سال سے ٹریڈنگ کر رہا ہوں۔میں نے یہ سب پریکٹیکل کر کے دیکھ لیا ہیں جو آپ سب بتا رہے ہو۔میں نے کوئی زیادہ لالچ نہیں کی نہ ہی میں نے زیادہ لیوریج استعمال کی۔بلکہ تھوڑا تھوڑا نقصان کیا ہے۔مجھے یہ بات سمجھ آگئی ہے یہاں ہم جیسے لوگ نہیں کما سکتے ۔کیونکہ میں نے سمجھ لیا ہے کہ ہمارے بروکر ہی ہمارے مخالف ٹریڈنگ کرتےہیں۔ان کے پاس ہمارے اکاؤنٹ خالی کرنے کے لیے بہت زیادہ روپے ہوتے ہیں ہم جیسے ہی کوئی ٹریڈ کرتے ہیں ہمارا بروکر ہمارے مخالف زیادہ روپے کی ٹریڈ لگاتاہے۔اس لیے ہی یہ ہمیں لیوریج دیتے ہیں تاکہ ہمارے اکاؤنٹ جلد خالی ہو اور بروکر پیسے لے کر گھر جائے۔بھائی یہ ایک نیو قسم کا فراڈ ہے جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے جس کا ہمیں نشاہ لگا ہوا ہے۔ہم اللہ کی رحمت سے ہی اس سے بچ سکتے ہیں دعا کر کے ورنہ ہم برباد ہو جائے گے۔#btc #eth #trb #btcusdt #ethusdt $BTC $ETH $TRB
اس پوسٹ پر بہت سے لوگوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔مجھے بہت خوشی ہوئی لیکن میں آپ سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں 8 سال سے ٹریڈنگ کر رہا ہوں۔میں نے یہ سب پریکٹیکل کر کے دیکھ لیا ہیں جو آپ سب بتا رہے ہو۔میں نے کوئی زیادہ لالچ نہیں کی نہ ہی میں نے زیادہ لیوریج استعمال کی۔بلکہ تھوڑا تھوڑا نقصان کیا ہے۔مجھے یہ بات سمجھ آگئی ہے یہاں ہم جیسے لوگ نہیں کما سکتے ۔کیونکہ میں نے سمجھ لیا ہے کہ ہمارے بروکر ہی ہمارے مخالف ٹریڈنگ کرتےہیں۔ان کے پاس ہمارے اکاؤنٹ خالی کرنے کے لیے بہت زیادہ روپے ہوتے ہیں ہم جیسے ہی کوئی ٹریڈ کرتے ہیں ہمارا بروکر ہمارے مخالف زیادہ روپے کی ٹریڈ لگاتاہے۔اس لیے ہی یہ ہمیں لیوریج دیتے ہیں تاکہ ہمارے اکاؤنٹ جلد خالی ہو اور بروکر پیسے لے کر گھر جائے۔بھائی یہ ایک نیو قسم کا فراڈ ہے جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے جس کا ہمیں نشاہ لگا ہوا ہے۔ہم اللہ کی رحمت سے ہی اس سے بچ سکتے ہیں دعا کر کے ورنہ ہم برباد ہو جائے گے۔#btc #eth #trb
#btcusdt
#ethusdt
$BTC
$ETH
$TRB
میں نے 17 ڈالر سے شروع کیا تھا میں مارکیٹ نے مجھے 130 ڈالر منافع دیا۔اس کے بعد مارکیٹ نے جب میرا اعتماد جیت لیا پھر مجھے سے ہر ٹریڈ میں نقصان دیتی رہی۔جب سوچنے کی بات یہ ہے جب میں نے 17 ڈالر سے 130 $ بنا لیا تو اس کا مطلب میں ایک اچھا ٹریڈر بن گیا۔لیکن اس کے بعد مارکیٹ نے جس میں تمام بروکر شامل ہیں۔مجھے ہر ٹریڈ میں نقصان دیتے رہے۔میں جہاں سے بھی ٹریڈ کھولتا وہی سے مارکیٹ پیچھے آجاتی۔میں بے وقوف بنتا رہا اوپریٹر مجھے بناتے رہے۔جب تک میرا اکاؤنٹ کھالی نہیں ہوا تب تک میں کھلتا رہا۔اس میں کسی کی غلطی نہیں ہے میری ہماری خود کی ہے۔ہم چاہتے ہیں جلدی امیر ہو جائے اور جلدی غیریب ہو جاتے ہیں۔ $BTC $ETH $SOL #btc #eth #sol
میں نے 17 ڈالر سے شروع کیا تھا میں مارکیٹ نے مجھے 130 ڈالر منافع دیا۔اس کے بعد مارکیٹ نے جب میرا اعتماد جیت لیا پھر مجھے سے ہر ٹریڈ میں نقصان دیتی رہی۔جب سوچنے کی بات یہ ہے جب میں نے 17 ڈالر سے 130 $ بنا لیا تو اس کا مطلب میں ایک اچھا ٹریڈر بن گیا۔لیکن اس کے بعد مارکیٹ نے جس میں تمام بروکر شامل ہیں۔مجھے ہر ٹریڈ میں نقصان دیتے رہے۔میں جہاں سے بھی ٹریڈ کھولتا وہی سے مارکیٹ پیچھے آجاتی۔میں بے وقوف بنتا رہا اوپریٹر مجھے بناتے رہے۔جب تک میرا اکاؤنٹ کھالی نہیں ہوا تب تک میں کھلتا رہا۔اس میں کسی کی غلطی نہیں ہے میری ہماری خود کی ہے۔ہم چاہتے ہیں جلدی امیر ہو جائے اور جلدی غیریب ہو جاتے ہیں۔
$BTC $ETH $SOL
#btc #eth #sol
LIVE
--
Bullish
Explore the lastest crypto news
⚡️ Be a part of the latests discussions in crypto
💬 Interact with your favorite creators
👍 Enjoy content that interests you
Email / Phone number

Latest News

--
View More

Trending Articles

View More
Sitemap
Cookie Preferences
Platform T&Cs