اگر آپ مجھے پر یقین کرتے ہیں تو مجھے جوائن کریں میں وعدہ کرتا ہوں آپ کا اعتمادنہیں ٹوٹے گا میں وہ کام نہیں بتاؤگا جس پر خود عمل نہیں کرتا ہو۔میں خود تو نقصان اٹھا لونگا لیکن آپ کو نقصان نہیں ہونے دونگا۔آپ کا ساتھ ہماری کامیابی ہوگی۔ایک دفعہ موقع دیں مجھے میں آپ کی امیدوں پر پورا اترونگا۔بس ایک بات یاد رکھنا جب یقین کرنا ہے مجھ پر تو پورا کرنا ہے اور کوئی سوال نہیں کرنا۔بھائی جھوٹ نہیں بولتا بس ایک نیو تاریخ بنانے چلا ہوں۔اگر آپ کا ساتھ ملا تو انشااللہ ضرور تاریخ بنے گی۔وسلام خاکسار ضیاء الحسن قریشی

#BTC‬

#eth

#pixel

#sol

#TrendingTopic

$BTC $ETH $SOL