میرا سب بھائیوں کو یہ مشورہ ہے ہفتہ اور اتوار کو ٹریڈنگ سے پرہیز کیا کریں یہ آپ کے لیے بہت زیادہ بہتر ہے ۔ان دنوں میں آپ کو نقصان ہی ہوگا میرا ذاتی تجربہ ہے۔

$BTC $ETH $API3

#API3USDT #btc #eth