میں نے 17 ڈالر سے شروع کیا تھا میں مارکیٹ نے مجھے 130 ڈالر منافع دیا۔اس کے بعد مارکیٹ نے جب میرا اعتماد جیت لیا پھر مجھے سے ہر ٹریڈ میں نقصان دیتی رہی۔جب سوچنے کی بات یہ ہے جب میں نے 17 ڈالر سے 130 $ بنا لیا تو اس کا مطلب میں ایک اچھا ٹریڈر بن گیا۔لیکن اس کے بعد مارکیٹ نے جس میں تمام بروکر شامل ہیں۔مجھے ہر ٹریڈ میں نقصان دیتے رہے۔میں جہاں سے بھی ٹریڈ کھولتا وہی سے مارکیٹ پیچھے آجاتی۔میں بے وقوف بنتا رہا اوپریٹر مجھے بناتے رہے۔جب تک میرا اکاؤنٹ کھالی نہیں ہوا تب تک میں کھلتا رہا۔اس میں کسی کی غلطی نہیں ہے میری ہماری خود کی ہے۔ہم چاہتے ہیں جلدی امیر ہو جائے اور جلدی غیریب ہو جاتے ہیں۔

$BTC $ETH $SOL

#btc #eth #sol