Binance Square
LIVE
LIVE
Arslan Khan 786
--2.5k views
查看原文
#BTC🔥🔥🔥🔥 你好! 一切顺利, 你们知道,昨天比特币从 73000 抛售到了 65000,正如我之前所说,如果比特币也上涨,那么所有与之相关的山寨币也会被抛售。哎呀,第二个问题是比特币现在能跌到多低,会跌到什么程度?接下来会发生???所以伙计们,我的基本分析表明,如果今天每周蜡烛 BTC 在一天内收于 64000 以上的话,我们将在未来几天看到它的上涨。如果没有,它将显示 60000 或更低,如果我与大家分享我的知识,我正在努力。感谢大家的厚爱。 #FLOKI. #ARB; #pixel

#BTC🔥🔥🔥🔥

你好!

一切顺利,

你们知道,昨天比特币从 73000 抛售到了 65000,正如我之前所说,如果比特币也上涨,那么所有与之相关的山寨币也会被抛售。哎呀,第二个问题是比特币现在能跌到多低,会跌到什么程度?接下来会发生???所以伙计们,我的基本分析表明,如果今天每周蜡烛 BTC 在一天内收于 64000 以上的话,我们将在未来几天看到它的上涨。如果没有,它将显示 60000 或更低,如果我与大家分享我的知识,我正在努力。感谢大家的厚爱。

#FLOKI. #ARB; #pixel

免责声明:含第三方内容,不构成财务建议,并且可能包含赞助内容。 详见《条款和条件》。
0
回复 1
浏览最新的加密货币新闻
⚡️ 参与加密货币领域的最新讨论
💬 与喜爱的创作者互动
👍 查看感兴趣的内容
邮箱/手机号码
相关创作者
LIVE
@Square-Creator-67a9e7dfd8e6

创作者的更多内容

--
#btc #arb #pixel #sui #floki دوستوں کیا حال ہے جیسا کہ کل آپ کو تجزیہ کر کے کےبتایا تھا کہ آپ جلد ہی بی ٹی سی اور آلٹ کوائن کا ڈمپ دیکھ سکتے ہیں اور اللہ کے حکم سے میرا تجزیہ ٹھیک ثابت ہوا ہے !!!!!!مارکیٹ کی موجودہ اپڈیٹ تو دوستوں بی ٹی سی آدھا ہونے میں تین دن اور کچھ گھنٹے باقی رہے گئے ہیں اگر 2020 کی بات کریں تو ہر دفعہ آدھا ہونے کے بعد ہمیشہ بی ٹی سی ڈمپ ہوا یے اور کچھ وقت کے بعد دوبارہ پمپ دیکھنے کو ملا ہے میں آپکو یہ بات بتا دوں کہ میرے تجزیہ کے مطابق مئی کا مہینہ مندی کا ہے اس دوران مارکیٹ میں ڈمپ اور پمپ دیکھنے کو ملیں گے مگر پمپ صرف وقتی ہوں گے تو دوستوں اس دوران سپاٹ ٹریڈنگ میں جو آلٹ کوائن آپ نے خریدیں ہیں تو اس کو ڈی سی اے کر لیں اگر سارا فنڈ لگا دیا ہے تو صرف صبر کریں آپ نے گھبرانہ نہیں ہے ،کیوں کہ جون کے درمیان یا جون کے آخر میں آپ کو مارکیٹ میں تبدیلی دیکھائی دے گی،، دوستوں میں ڈیلی مارکیٹ کی اپڈیٹ آپکو دے رہا ہوں مگر 1000 فالورز ابھی بھی باقی ہیں جلدی اس ٹارگٹ کو پورا کریں تاکہ مزید اپڈیٹ مل سکے،،شکریہ،
--
دوستوں کیا حال ہے جیسے کہ میں نے کل آپ کو بتایا تھا کہ مارکیٹ 65 ہزار اور 64 ہزار کے درمیان میں ہے لیکن کل سے مارکیٹ میں کافی تبدیلی آئی ہے،، مارکیٹ کی موجودہ اپڈیٹ! بی ٹی سی کے پمپ کرنے کی وجہ ہانگ کونگ کی مارکیٹ میں ای ٹی ایف،ایتھیریم اور بی ٹی سی کا اپرول ہونا ہے اسی وجہ سے مارکیٹ پمپ ہوئی جس کی وجہ سے تمام آلٹ کوائن بھی مختصر پمپ ہوئے ہیں لیکن الٹ کوائن کے پمپ ہونے میں بی ٹی سی بومی کا اہم کردار ہے آج بی ٹی سی بومی ڈمپ ہوا جسکی وجہ سے سارے آلٹ کوائن پمپ ہوئے کل بی ٹی سی بومی 2675 تک پمپ ہوا اور مارکیٹ میں بڑا ڈمپ دیکھنے کو ملا ہے لیکن اب دوبارہ بی ٹی سی بومی پمپ ہو رہا ہے اسی وجہ سے اب دوبارہ ہم آلٹ کوائن کو ڈمپ ہوتا دیکھ سکتے ہیں خیر میں جب تک سپاٹ ٹریڈنگ میں کوائن کو نہیں خریدوں گا جب تک بی ٹی سی 60 ہزار تک یا اس سے نیچے نہ پہنچ جائیں ، میں آپ کو ڈیلی مارکیٹ کی اپڈیٹ دیتا رہوں گا، اگر آپ نے آلٹ کوائن کو اوپر سے خریدا ہوا ہے تو ان کو ڈی سی اے کریں اگر فنڈ موجود نہیں ہے تو بس انتظار کریں آپ کا پیسہ کہیں نہیں جا رہا سپاٹ ٹریڈنگ میں،، تو دوستوں 1000 فالور ہونے ابھی بھی باقی ہیں تو جلدی سے فالو کریں تاکہ مزید اپڈیٹ حاصل کر سکیں،شکریہ $BTC $ETH $BNB #arb #w #sui #pixel
--

热门文章

查看更多
网站地图
Cookie Preferences
平台条款和条件