آپکا ٹیلیگرام بھی بلاک ہو سکتا ہے بہت ہوشیار رہو!⚠️🚧 - ٹیلی گرام پر کسی کو انوائیٹ لنکس بھیجنے سے باز رہیں 🛑 - آپ ٹیلیگرام گروپس میں کس قسم کا میسج یا لنک نہ شیئر کریں ❌ - گروپس اور پرائیویٹ چیٹس دونوں میں سپیمنگ بند کریں۔ ❌ اضافی اقدامات 🚨 - درحقیقت ٹیلیگرام پر کسی سے انباکس میں بات چیت کرنے کی ضرورت نہیں ہے.... میرے دوست کرپٹو کے شوقین بہت محتاط رہیں آج بھی دو لوگوں کے اکاؤنٹ بلاک ہو گئے اگر آپکا ہو بھی جائے تو آپ نے بار بار ریکوسٹ نہیں بھیجنی ایک دن انتظار کرنا ہے پھر ایک دن بعد ریکوسٹ بھیجنی ہے..🚫
HAMSTER LISTING DATE IS CHANGED 10 JULY Jaldi KArain Coins BArhalein Or Speed 1Million Tak KArlein Hamster Walo NE Listing Date Change KArdi Ha Waja Ye He Ke Abhi MArket Crash Hogai Ha Isliye Agr Ye Abhi List Karte To Inko Loss Hojata Ho Hamen Dollars Kam Milte Jazakallah