Binance Square
LIVE
LIVE
WASEEM BALOCH
--1.9k views
یہ تحریر ان کے لیئے ھے جو کرپٹو کرنسی میں نئے آئے ہوئے ہیں ، سب سے پہلے یہ ذہن نشین کرلیں کہ بائینانس میں کرپٹو کرنسی کے ٹریڈنگ میں نفع نقصان دونوں ہوسکتے ہیں ، لیکن زیادہ نقصان اس کو ہوگا جسے تجربہ نہیں ھے،یہاں لاکھوں ایسے ٹریڈرز موجود ہیں جنہوں نے ابتداء میں لاکھوں روپے کا نقصان اٹھایا لیکن اب وہ روزانہ کئی پیسے کما رھے ہیں یہاں ، وجہ صرف تجربہ اگر آپ بھی نقصان سے بچ کر ٹریڈنگ میں نفع کمانا چاہتے ہیں تو ان چند باتوں پر لازمی عمل کرنا ہوگا، 1(کبھی بھی کرپٹو خریدنے اور بیچنے میں جلد بازی مت کرنا 2(سب سے پہلے کوائن کا ایک سال کی ہسٹری چیک کرنا کہ کیا یہ کوائن پہلے کبھی ہائی لیول پہ گیا ھے؟ اگر ہاں تو ہر مہینے کتنی بار گیا ھے اور کیا رکارڈ ھے اسکا ، 3(جب بھی اچھا پرافٹ مل رہا ہو کوائن بیچ دیا کریں لالچ مت کریں مزید نفع حاصل کرنے کا، ان تینوں ہدایت پر اگر آپ عمل کریں گے تو آپ نقصان نہیں اٹھائیں گے، مزید اسطرح کی فائدے مند مشوروں کیلئے مجھے فالو کریں اور ٹپ دینا نہ بھولیں شکریہ #cryptoguide #Pakistan #tradingjourney

یہ تحریر ان کے لیئے ھے جو کرپٹو کرنسی میں نئے آئے ہوئے ہیں ،

سب سے پہلے یہ ذہن نشین کرلیں کہ بائینانس میں کرپٹو کرنسی کے ٹریڈنگ میں نفع نقصان دونوں ہوسکتے ہیں ،

لیکن زیادہ نقصان اس کو ہوگا جسے تجربہ نہیں ھے،یہاں لاکھوں ایسے ٹریڈرز موجود ہیں جنہوں نے ابتداء میں لاکھوں روپے کا نقصان اٹھایا لیکن اب وہ روزانہ کئی پیسے کما رھے ہیں یہاں ،

وجہ صرف تجربہ اگر آپ بھی نقصان سے بچ کر ٹریڈنگ میں نفع کمانا چاہتے ہیں تو ان چند باتوں پر لازمی عمل کرنا ہوگا،

1(کبھی بھی کرپٹو خریدنے اور بیچنے میں جلد بازی مت کرنا

2(سب سے پہلے کوائن کا ایک سال کی ہسٹری چیک کرنا کہ کیا یہ کوائن پہلے کبھی ہائی لیول پہ گیا ھے؟ اگر ہاں تو ہر مہینے کتنی بار گیا ھے اور کیا رکارڈ ھے اسکا ،

3(جب بھی اچھا پرافٹ مل رہا ہو کوائن بیچ دیا کریں لالچ مت کریں مزید نفع حاصل کرنے کا،

ان تینوں ہدایت پر اگر آپ عمل کریں گے تو آپ نقصان نہیں اٹھائیں گے،

مزید اسطرح کی فائدے مند مشوروں کیلئے مجھے فالو کریں اور ٹپ دینا نہ بھولیں شکریہ

#cryptoguide

#Pakistan

#tradingjourney

Zrieknutie sa zodpovednosti: Obsahuje názory tretích strán. Toto nie je finančné poradenstvo. Pozrite si zmluvné podmienky.
0
Odpovede 7
Preskúmajte obsah pre vás
Zaregistrujte sa teraz a získajte šancu na odmeny v hodnote 100 USDT!
alebo
Zaregistrujte sa ako subjekt
alebo
Prihlásiť sa
Relevantný tvorca
LIVE
@Square-Creator-0a3438154

Preskúmajte viac od tvorcu

--

Najnovšie správy

Zobraziť viac
Mapa stránok
Cookie Preferences
Podmienky platformy