Binance Square
LIVE
LIVE
Mastergtrader
--4.3k views
翻訳
اس پوسٹ پر بہت سے لوگوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔مجھے بہت خوشی ہوئی لیکن میں آپ سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں 8 سال سے ٹریڈنگ کر رہا ہوں۔میں نے یہ سب پریکٹیکل کر کے دیکھ لیا ہیں جو آپ سب بتا رہے ہو۔میں نے کوئی زیادہ لالچ نہیں کی نہ ہی میں نے زیادہ لیوریج استعمال کی۔بلکہ تھوڑا تھوڑا نقصان کیا ہے۔مجھے یہ بات سمجھ آگئی ہے یہاں ہم جیسے لوگ نہیں کما سکتے ۔کیونکہ میں نے سمجھ لیا ہے کہ ہمارے بروکر ہی ہمارے مخالف ٹریڈنگ کرتےہیں۔ان کے پاس ہمارے اکاؤنٹ خالی کرنے کے لیے بہت زیادہ روپے ہوتے ہیں ہم جیسے ہی کوئی ٹریڈ کرتے ہیں ہمارا بروکر ہمارے مخالف زیادہ روپے کی ٹریڈ لگاتاہے۔اس لیے ہی یہ ہمیں لیوریج دیتے ہیں تاکہ ہمارے اکاؤنٹ جلد خالی ہو اور بروکر پیسے لے کر گھر جائے۔بھائی یہ ایک نیو قسم کا فراڈ ہے جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے جس کا ہمیں نشاہ لگا ہوا ہے۔ہم اللہ کی رحمت سے ہی اس سے بچ سکتے ہیں دعا کر کے ورنہ ہم برباد ہو جائے گے۔#btc #eth #trb #btcusdt #ethusdt $BTC $ETH $TRB

اس پوسٹ پر بہت سے لوگوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔مجھے بہت خوشی ہوئی لیکن میں آپ سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں 8 سال سے ٹریڈنگ کر رہا ہوں۔میں نے یہ سب پریکٹیکل کر کے دیکھ لیا ہیں جو آپ سب بتا رہے ہو۔میں نے کوئی زیادہ لالچ نہیں کی نہ ہی میں نے زیادہ لیوریج استعمال کی۔بلکہ تھوڑا تھوڑا نقصان کیا ہے۔مجھے یہ بات سمجھ آگئی ہے یہاں ہم جیسے لوگ نہیں کما سکتے ۔کیونکہ میں نے سمجھ لیا ہے کہ ہمارے بروکر ہی ہمارے مخالف ٹریڈنگ کرتےہیں۔ان کے پاس ہمارے اکاؤنٹ خالی کرنے کے لیے بہت زیادہ روپے ہوتے ہیں ہم جیسے ہی کوئی ٹریڈ کرتے ہیں ہمارا بروکر ہمارے مخالف زیادہ روپے کی ٹریڈ لگاتاہے۔اس لیے ہی یہ ہمیں لیوریج دیتے ہیں تاکہ ہمارے اکاؤنٹ جلد خالی ہو اور بروکر پیسے لے کر گھر جائے۔بھائی یہ ایک نیو قسم کا فراڈ ہے جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے جس کا ہمیں نشاہ لگا ہوا ہے۔ہم اللہ کی رحمت سے ہی اس سے بچ سکتے ہیں دعا کر کے ورنہ ہم برباد ہو جائے گے۔#btc #eth #trb

#btcusdt

#ethusdt

$BTC

$ETH

$TRB

免責事項:第三者の意見を含みます。当社による財務上の助言ではありません。 利用規約をご覧ください。
0
返信 25
関連クリエイター
LIVE
@Ziaulhassan

クリエイターからの情報をさらに見る

--
サイトマップ
Cookie Preferences
プラットフォーム利用規約