اپنے اپنے سوچ کے مطابق ہر ایک کو اللہ تعالیٰ نے اطمینان دیا ہے وہی ہوگا جو منظور اللہ رب العالمین کرے گا
اللہ فکر پر ہی فیصلے دیتے ہیں جیسا ان کی مرضی وہ جمع کو ترجیح دیتا ہے اور دوسروں کی بہلای کو پسند کرتا ہے
مجھے تو جو لوگوں کتابوں اقوال سے جیتنا سمجھا وقتاً فوقتاً انشاءاللہ یہاں وہاں جہاں ترید لگا لکھتا رہا کروں گا
اللہ اجتماعی فکر ہر مومن کو عطاء فرما اور نبی پاک رسولِ مقبول و امین سرور کایینات اولین ۔۔۔۔ کے نقش
قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما
جیسا کہ اہنے ان کے ساتھیوں کو عطا فرمایا تہا جن کا رعب ودبدبہ ہر جانب تہا ہے اور انشاءاللہ رہے گا
امین
یا رب العالمین
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔