Beranda
Notifikasi
Profil
Artikel yang Sedang Tren
Berita
Ditandai dan Disukai
Pusat Kreator
Pengaturan
Terjemahkan
LIVE
Syed Muhammad Hamza
--
Ikuti
اردو زبان میں کرپٹو سے منسلک مُستند معلومات کے لیے مجھے فولوں کریں
#BTCMarketPanic
Penafian: Berisi opini pihak ketiga. Bukan nasihat keuangan. Dapat berisi konten bersponsor.
Baca S&K.
13
0
Balasan
0
Jelajahi berita kripto terbaru
⚡️ Ikuti diskusi terbaru di kripto
💬 Berinteraksilah dengan kreator favorit Anda
👍 Nikmati konten yang menarik minat Anda
Email/Nomor Ponsel
Daftar
Masuk
Kreator Terkait
LIVE
Syed Muhammad Hamza
@Square-Creator-ca8e940443ac
Ikuti
Jelajahi Konten Lainnya dari Kreator
According to my calculations btc goin to feel up her 64 thousands fair value gap in next move 🕯️ #BTC☀
--
According to my prediction right now BTC going to feel one more her fair volue gap nd touched the almost $56k resistance that's why candle pattern analysis is more important then liquidation heatmap 😎 $BTC
--
فی الوقت کرپٹو مارکیٹ کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کچھ اسی سے ہمارے سامنے آرہے ہیں 😅 مارکیٹ میں افواہیں گردش کر رہی ہے کہ کرپٹو ابھی مزید اور نیچے جائے گا بٹ اصل کہانی یہ کہ کرپٹو اب اور نیچے نہیں بلکہ اپر جائے گا کیونکہ سارے ویل انویسٹرز موقع کا فائدہ اٹھا رہے ہیں ✌🏻
--
اپنی ٹریڈنگ کی کامیابی کو بڑھانے کے لیے یہ رسک مینجمنٹ ٹپس پڑھیں👇 ٰٰ١. ٢% کے اصول" پر عمل کریں: الغرض کسی ایک کوائن پر اپنے کل انویسٹمنٹ کا محض ٢٪ لگائے یعنی اگر آپ کی انویسمنٹ 500$ ہے تو آپ اس کا دو ٢٪ پرسن مطلب 10$ ھی لگائے ۔ ٢. اتار چڑھاؤ پر مبنی اسٹاپ لاس کا اطلاق کریں: خطرے کے بہتر انتظام کے لیے مارکیٹ کی موجودہ اتار چڑھاؤ سے مماثل ہونے کے بعد اپنے اسٹاپ لاس کی سطح کو تیار کریں۔ ٣. نقصان کو کم کرنے اور اپنے ممکنہ فوائد کو بڑھانے کے لیے آہستہ آہستہ اپنی پوزیشنوں میں داخل ہوں اور باہر نکلیں۔ ٤. قیمت کی رقم مرتب کریں: پھر طے کردہ رقم کی اہم سطحوں پر اسٹاپ لاس کا اطلاعات کریں جس سے آپ مارکیٹ کے موقع دیتے ھی فوری منافع حاصل کرسکیں گیں ۔ ٥. اپنے ممکنہ منافع کا درست اندازہ لگانے کے لیے اپنی بیک ٹیسٹنگ میں اِن عوامل کو شامل کرے یعنی روز کم و بیش تیس منٹ باقاعدگی سے پیپر ورک کرے الغرض یہ لازم نہیں کہ آپ کے پاس پیسے ہونگے تو تب آپ یہ سارے کام سر انجام دینگیں بلکہ شروع میں خوب اچھی طرح سے تیاری کرے پھر جب پیسوں ہوں تب ذیادہ سے ذیادہ 50$ کی انویسٹمنٹ کے ساتھ شروعات کریں انشاء اللہ بہت جلد آپ اپنے 50$ کو 100$ اور سو کو 500$ میں تبدیل کر رہے ہونگیں ° #MarketDownturn #BinanceTurns7 $BTC $ETH
--
اب تھوڑی بٹ کوائن کے حوالے سے بات کر لیتے ہیں معزز سامعین جہاں تلک بٹ کوائن کی گرتی ہوئی رقم کا تعلق ہے تو میرا ماننا ہے ہمیں اس موقع کا فائدے اُٹھانا چاہیے جس طرح سے امریکن تجارت کار مائیکرو اسٹر نے اُٹھایا ہے الغرض مائیکروں اسٹر نے ابھی 169 بٹ کوائن خریدیں ہے جس کی قل مالیت 11.4$ ملین ڈالر بنتی ہے، بہرحال اسی کے ساتھ جن لوگوں نے بٹ کوائن میں پہلے سے انویسٹمنٹ کر رکھی ہے تو وہ حضرات اسے ہولڈ کریں کیونکہ عنقریب پھر سے بٹ کوائن اپنے سابقہ ریکارڈ یعنی 73000$ کے مارجن کو تورنے والا ہے اور کچھ متعدل تجزیہ کار کا کہنا تھا اس مرتبہ بٹ کوائن 75000$ ڈالر کو ٹیج کریں گا جس کی واضع دلیل مائیکرو اسٹر جیسے ہزاروں سرمایہ کار کا بٹ کوائن کی گرتی ہوئی پرسن ٹج پہ ببانگِ دہل اپنے ملین آف ملین ڈالر انویسٹ کرنا ہیں ° بعدِ از اگر آپ لوگوں نے یوہی اردو زبان میں کرپٹو کرنسی سے منسلک مدلل معلومات حاصل کرنا ہیں تو اس کے لیے مجھے فولوں کریں شکریہ ✍🏻 #BTCMarketPanic #MarketDownturn #RecessionOrDip?
--
Berita Terbaru
BNB Melampaui 630 USDT dengan Peningkatan 5,00% dalam 24 Jam
--
ETF Bitcoin Monokrom Capai 206 BTC
--
OpenAI Berencana Meluncurkan Operator Alat AI di Awal Tahun 2025
--
Partai Republik Amankan Kendali DPR AS
--
Proposal EIP-7702 Bertujuan untuk Meningkatkan Adopsi Akun Cerdas di Ethereum
--
Lihat Selengkapnya
Sitemap
Cookie Preferences
S&K Platform