Binance Square
LIVE
AlyCryptoMaster
@AlyCryptoMaster
-
Követés
Követők
Kedvelve
Megosztva
Összes tartalom
LIVE
--
۔ اگر فیوچر ٹریڈنگ زور سے آئی ہوئی ہے تو ۱ ایکس پر لگائیں اور liquidate ہونا بعید از قیاس ہونا چاہئے۔ میری ایک ٹریڈ ڈھائی سال سے نقصان میں ہے لیکن نہ تو میں liquidate ہوا اور نہ میں نے اسے نقصان میں کلوز کی ہے۔ کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ وہ میری ایسی انوسٹمنٹ ہے جو ڈوب جائے تو میں دیوالیہ نہیں ہونگا، اور liquidate ہونے کا ڈر بھی نہیں ہے۔ ۸۔ کرپٹو ہولڈ رکھنے کے لیے موسٹ ٹرسٹڈ پلیٹ فارمز کا انتخاب کریں۔ . ۹۔ سو بنیادی بات ہے صبر، باقی یہ مارکیٹ اتنی volatile ہے کہ سارے بس باتیں ہی کر رہے ہوتے ہیں کچھ چیزوں کی بنیاد پر اندازہ لگاتے ہیں، کوئی بھی سو فیصد سگنل یا مارکیٹ پریڈکٹ نہیں کر سکتا۔ 10. آپ صبر رکھیں گے تو اس میں بھی آپ کو فائدہ ہوگا، 2018 میں میرا دس روپے کی انوسٹمنٹ نے 2021 میں مجھے چار سو روپے دیے تھے لہذا صبر!!!
۔ اگر فیوچر ٹریڈنگ زور سے آئی ہوئی ہے تو ۱ ایکس پر لگائیں اور liquidate ہونا بعید از قیاس ہونا چاہئے۔ میری ایک ٹریڈ ڈھائی سال سے نقصان میں ہے لیکن نہ تو میں liquidate ہوا اور نہ میں نے اسے نقصان میں کلوز کی ہے۔
کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ وہ میری ایسی انوسٹمنٹ ہے جو ڈوب جائے تو میں دیوالیہ نہیں ہونگا، اور liquidate ہونے کا ڈر بھی نہیں ہے۔

۸۔ کرپٹو ہولڈ رکھنے کے لیے موسٹ ٹرسٹڈ پلیٹ فارمز کا انتخاب کریں۔ .

۹۔ سو بنیادی بات ہے صبر، باقی یہ مارکیٹ اتنی volatile ہے کہ سارے بس باتیں ہی کر رہے ہوتے ہیں کچھ چیزوں کی بنیاد پر اندازہ لگاتے ہیں، کوئی بھی سو فیصد سگنل یا مارکیٹ پریڈکٹ نہیں کر سکتا۔

10. آپ صبر رکھیں گے تو اس میں بھی آپ کو فائدہ ہوگا، 2018 میں میرا دس روپے کی انوسٹمنٹ نے 2021 میں مجھے چار سو روپے دیے تھے لہذا صبر!!!
کرپٹو کا آج کل پھر سے ٹائم آیا ہوا ہے تو کچھ گزارشات: ۱۔ کرپٹو کرنسی ایک حقیقت ہے اور اس میں روزانہ اربوں ڈالر کی ٹریڈنگ ہوتی ہے۔ ۲۔ جی ہاں، اس سے لوگ کروڑ پتی کیا ارب پتی بنے ہیں۔ ۳۔ اگر آپ اس میں نئے ہیں اور آپ میں صبر کی کمی اور اندھے لالچ کی زیادتی ہے تو نناوے فیصد چانسز ہیں کہ آپ نقصان اٹھائیں گے اور آپ کی جمع پونجی چلی جائے گی۔ ۴۔ یہ جو آئے روز apps مارکیٹ میں آئی رہتی ہیں کہ دس ہزار دیں تو آپ کو پانچ سو روپے روزانہ کے ملیں گے، ان میں ننانوے اعشاریہ نو نو فیصد فراڈ ہوتا ہے۔ اسے ملٹی لیول مارکٹنگ کہتے ہیں کہ آپ جاو اور فلاں کو ہمارا پاس لاو تو اسکی کمائی کا کمیشن بھی آپکو ملے گا۔ شروع میں سب کو ملے گا لیکن جب پیسہ زیادہ ہو جائیگا تو وہ بھاگ جائیں گے۔ ۵۔ آپ کرپٹو میں اپنی سیونگ کا پانچ فیصد انویسٹ کر سکتے ہیں۔ مطلب اگر آپ کے پاس ۱۰۰ روپے سیونگ میں پڑے ہیں تو پانچ روپے کے stable کوائن جیسا کہ بٹ کوائن وغیرہ لیکر رکھ دیں اور اسے بھول جائیں یہاں تک کہ اس کی قیمت آپکی قیمتِ خرید سے زیادہ نہ ہو جائے۔ ۶۔ فیوچر ٹریڈنگ لکھ پتی سے ککھ پتی بننے کا تیز ترین نسخہ ہے۔ چونکہ اس میں لالچ کا ایلیمنٹ زیادہ ہوتا ہے تو بندہ جلدی اس میں گرتا ہے۔
کرپٹو کا آج کل پھر سے ٹائم آیا ہوا ہے تو کچھ گزارشات:

۱۔ کرپٹو کرنسی ایک حقیقت ہے اور اس میں روزانہ اربوں ڈالر کی ٹریڈنگ ہوتی ہے۔

۲۔ جی ہاں، اس سے لوگ کروڑ پتی کیا ارب پتی بنے ہیں۔

۳۔ اگر آپ اس میں نئے ہیں اور آپ میں صبر کی کمی اور اندھے لالچ کی زیادتی ہے تو نناوے فیصد چانسز ہیں کہ آپ نقصان اٹھائیں گے اور آپ کی جمع پونجی چلی جائے گی۔

۴۔ یہ جو آئے روز apps مارکیٹ میں آئی رہتی ہیں کہ دس ہزار دیں تو آپ کو پانچ سو روپے روزانہ کے ملیں گے، ان میں ننانوے اعشاریہ نو نو فیصد فراڈ ہوتا ہے۔

اسے ملٹی لیول مارکٹنگ کہتے ہیں کہ آپ جاو اور فلاں کو ہمارا پاس لاو تو اسکی کمائی کا کمیشن بھی آپکو ملے گا۔
شروع میں سب کو ملے گا لیکن جب پیسہ زیادہ ہو جائیگا تو وہ بھاگ جائیں گے۔

۵۔ آپ کرپٹو میں اپنی سیونگ کا پانچ فیصد انویسٹ کر سکتے ہیں۔ مطلب اگر آپ کے پاس ۱۰۰ روپے سیونگ میں پڑے ہیں تو پانچ روپے کے stable کوائن جیسا کہ بٹ کوائن وغیرہ لیکر رکھ دیں اور اسے بھول جائیں یہاں تک کہ اس کی قیمت آپکی قیمتِ خرید سے زیادہ نہ ہو جائے۔

۶۔ فیوچر ٹریڈنگ لکھ پتی سے ککھ پتی بننے کا تیز ترین نسخہ ہے۔ چونکہ اس میں لالچ کا ایلیمنٹ زیادہ ہوتا ہے تو بندہ جلدی اس میں گرتا ہے۔
LIVE
--
Bikajellegű
LIVE
--
Bikajellegű
#MEME LONG SL 0.0372
#MEME

LONG

SL 0.0372
#LDO $LDO LONG ENTRY: market  - 3.15 TARGETS: 3.25 - 3.4 - 3.78 STOPLOSS: 3.06
#LDO $LDO

LONG

ENTRY: market  - 3.15

TARGETS: 3.25 - 3.4 - 3.78

STOPLOSS: 3.06
LIVE
--
Bikajellegű
#WLD $WLD cross x20 LONG/BUY Order type: market 2% of your balance Take profit: 9.22$ SL: -50% (i am holding till -100%)
#WLD $WLD

cross x20

LONG/BUY

Order type: market

2% of your balance

Take profit: 9.22$

SL: -50% (i am holding till -100%)
❗Quick update on the altcoins❗ 📍Most of you are confused and feel like you missed out on the exponential moves on the altcoins but in fact the real party hasn't even started yet. 📍Majority of the altcoins despite of their vetical price explosions are still in the bear market territory. It will take a little while longer for the altcoins to start moving. 📍Therefore, do not panic and don't feel like you are left out. However, keep in mind, this cycle is different and might end up very confusing for the majority of the retail investors this time around.
❗Quick update on the altcoins❗

📍Most of you are confused and feel like you missed out on the exponential moves on the altcoins but in fact the real party hasn't even started yet.

📍Majority of the altcoins despite of their vetical price explosions are still in the bear market territory. It will take a little while longer for the altcoins to start moving.

📍Therefore, do not panic and don't feel like you are left out. However, keep in mind, this cycle is different and might end up very confusing for the majority of the retail investors this time around.
$FET #FET Long Lev 5 - 10x ENTRY: 2.44 TARGETS: 2.62 - 2.85 - 3.5 SL: 2.24
$FET #FET

Long

Lev 5 - 10x

ENTRY: 2.44

TARGETS: 2.62 - 2.85 - 3.5

SL: 2.24
LIVE
--
Bikajellegű
#POWR $POWR LONG Buy at Market Price TARGET 0.3780 0.3800 0.3850 0.3900 0.3950 0.400 Stop loss 0.3470
#POWR $POWR

LONG

Buy at Market Price

TARGET
0.3780
0.3800
0.3850
0.3900
0.3950
0.400

Stop loss 0.3470
LIVE
--
Bikajellegű
#FET $FET LONG ENTRY: 2.44 TARGETS: 2.62 - 2.85 - 3.5 SL: 2.24 Lev 5 - 10x
#FET $FET

LONG

ENTRY: 2.44

TARGETS: 2.62 - 2.85 - 3.5

SL: 2.24

Lev 5 - 10x
Grayscale deposited 6,534 BTC 30 Mins AgoGrayscale deposited 6,534 BTC ($274.95M) to CoinbasePrime again 30 mins ago.Grayscale has deposited 119,663 BTC ($4.91B) to CoinbasePrime since the ETF was passed.And Grayscale currently holds 495,290 BTC ($20.76B).#btc $BTC

Grayscale deposited 6,534 BTC 30 Mins Ago

Grayscale deposited 6,534 BTC ($274.95M) to CoinbasePrime again 30 mins ago.Grayscale has deposited 119,663 BTC ($4.91B) to CoinbasePrime since the ETF was passed.And Grayscale currently holds 495,290 BTC ($20.76B).#btc $BTC
#DGBUSDT Signal Type: Long Leverage: Cross 20x Entry Targets: 0.00777   0.007650 Take-Profit Targets: 1) 0.00780 2) 0.00784 3) 0.00788 4) 0.00794 5) 0.00800 6) 0.00809 Stop-Loss: 0.00748 Published By: @AlyCryptoMaster
#DGBUSDT
Signal Type: Long
Leverage: Cross 20x
Entry Targets: 0.00777   0.007650
Take-Profit Targets:
1) 0.00780
2) 0.00784
3) 0.00788
4) 0.00794
5) 0.00800
6) 0.00809

Stop-Loss: 0.00748

Published By:
@AlyCryptoMaster
#ACE /USDT Entry Targets : 1) 9.76 Leverage : 20X [ Cross ] Take-Profit Targets: 1) 9.95 2) 10.20 3) 10.50 Stoploss : 9.60 @AlyCryptoMaster
#ACE /USDT

Entry Targets :
1) 9.76

Leverage : 20X [ Cross ]

Take-Profit Targets:
1) 9.95
2) 10.20
3) 10.50

Stoploss : 9.60

@AlyCryptoMaster
#ENJ/USDT Entry Targets : 1) 0.2900 2) 0.2800 Leverage : 20X [ Cross ] Take-Profit Targets: 1) 0.2990 2) 0.3150 3) 0.3400 Stoploss : 0.2720 Manage Your Risk Accordingly By @AlyCryptoMaster
#ENJ/USDT

Entry Targets :
1) 0.2900
2) 0.2800

Leverage : 20X [ Cross ]

Take-Profit Targets:

1) 0.2990
2) 0.3150
3) 0.3400

Stoploss : 0.2720

Manage Your Risk Accordingly

By @AlyCryptoMaster
LIVE
--
Medvejellegű
#XRP/USDT Signal Type: Short Leverage: Cross 20x Entry Targets: 0.5215 -  0.5300 Take-Profit Targets: 1) 0.5180 2) 0.5150 3) 0.5115 4) 0.5070 5) 0.5010 6) 0.4950 Stop-Loss: 0.543
#XRP/USDT
Signal Type: Short
Leverage: Cross 20x
Entry Targets: 0.5215 -  0.5300
Take-Profit Targets:
1) 0.5180
2) 0.5150
3) 0.5115
4) 0.5070
5) 0.5010
6) 0.4950

Stop-Loss: 0.543
LIVE
--
Medvejellegű
#Unfi SHORT Lev: 5x 10x 20x Entry1: 5.09 Entry2: 5.19 Sell1: 4.99 Sell2: 4.89 Sl: 5.33
#Unfi

SHORT

Lev: 5x 10x 20x

Entry1: 5.09
Entry2: 5.19

Sell1: 4.99
Sell2: 4.89

Sl: 5.33
LIVE
--
Bikajellegű
#ARB/USDT Signal Type: Regular (LONG) Leverage: Cross (20x) Entry Targets: 1) 0.9930 2) 0.9750 Take Profit Targets: 1) 1.0200 2) 1.0450 3) 1.0700 4) 1.1000 Stoploss 0.9600
#ARB/USDT
Signal Type: Regular (LONG)
Leverage: Cross (20x)
Entry Targets:
1) 0.9930
2) 0.9750
Take Profit Targets:
1) 1.0200
2) 1.0450
3) 1.0700
4) 1.1000
Stoploss 0.9600
LIVE
--
Bikajellegű
#RUNE/USDT Signal Type: Long Leverage: Cross 25x Entry Target: 1.60-1.56 Take Profits Targets 1) 1.63 2) 1.66 3) 1.70 4) 1.75 Stop Loss: 1.52
#RUNE/USDT
Signal Type: Long
Leverage: Cross 25x
Entry Target: 1.60-1.56
Take Profits Targets
1) 1.63
2) 1.66
3) 1.70
4) 1.75

Stop Loss: 1.52
Fedezd fel a legfrissebb kriptovaluta híreket
⚡️ Vegyél részt a legfrissebb kriptovaluta megbeszéléseken
💬 Lépj kapcsolatba a kedvenc alkotóiddal
👍 Élvezd a téged érdeklő tartalmakat
E-mail-cím/telefonszám

Legfrissebb hírek

--
Több megtekintése
Oldaltérkép
Cookie Preferences
Platform szerződési feltételek