دوستوں کیسے ہیں آپ سب!

مارکیٹ کی اپڈیٹ نہ دینے کی وجہ ذاتی مصرفیات تھی خیر اب فری ہوگیا ہوں،،

جیسے کہ پچھلے روز مارکیٹ میں ایک بڑا ڈمپ دیکھنے کو ملا ہے جس کی وجہ سے مستقبل میں ٹریڈنگ کرنے والے حضرات نے اپنے اکاؤنٹس کو واش کروایا ہے دوستوں میں پہلے بھی مستقبل ٹریڈنگ کے خلاف تھا اور آج بھی ہوں مجھے سپاٹ ٹریڈنگ زیادہ بہتر لگتی ہے،

مارکیٹ کی موجودہ اپڈیٹ!✍️

اب مارکیٹ تقریباًًً 64 ہزار اور 63 ہزار کے درمیان میں گردش کررہی ہے یہ آنے والے دنوں میں مزید نیچے جا سکتی ہے60 ہزار یا 58 ہزار تک جا سکتی ہے تو خیر آپ نے گھبرانہ نہیں ہے جو کوائن آپ نے سپاٹ ٹریڈنگ

میں خریدیں ہوئے ہیں انکو مزید ڈی سی اے کریں اور ٪25 سے ٪30 پر منافع کو جمع کرکے سیل کردیں ،

میرے تجزے کے مطابق کو اچھی قیمت پر خرید سکتے ہیں کیونکہ یہ قیمت دوبارہ آپ کو 2024 میں کبھی نہیں دیکھنے کوملے گی اور میں نے ذاتی طور پر بھی ان سکوں کو #sui #arb #pixel #w سپاٹ ٹریڈنگ میں خریدا ہے اور اچھا منافع ملنے پر میں انکو سیل کر دوں گا،،

یہ میری فائنیشل ایڈوائس نہیں ہے آپ خود بھی تجزیہ کر کے ان سکوں کو خرید سکتے ہیں ،

میری کوشش ہوگی کہ آپ سب کو مارکیٹ کی ڈیلی اپڈیٹ دوں

مزید فالو کریں تاکہ جلد از جلد 1000 فالورز ہو جائیں،،

آپ سب کی دعاوں کی اور محبتوں کی ضرورت ہے