$SUI

الحمدللہ اللہ پاک کے حکم سے اور آپ سب کی محبتوں اور دعاؤں سے سیکنڈ ٹارگٹ 1.70بھی ہٹ کر لیا ہے میرا سگنل سپاٹ ٹریڈنگ میں زیادہ استعمال کیا کریں مجھے آپ سب کی مزید محبتوں کی ضرورت ہے اور میرے سگنل کو زیادہ سے زیادہ ے شئیر کیا کریں تاکہ ہر کوئی اس سے فائدہ اٹھا سکے،،شکریہ آپ کی محبتوں کا،،