#BTC🔥🔥🔥🔥

السلام علیکم!

آپ خیریت سے ہیں امید ہے کہ،

دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ بی ٹی سی کل 73000 سے 65000 تک پھینک دیا گیا، جیسا کہ میں نے پہلے بتایا تھا کہ تمام آلٹ کوائنز اس سے منسلک ہیں یہ بھی ڈمپ ہو جائیں گےیہ اگر پمپ کرئے گا تو یہ کوائنز بھی پمپ کریں گے،، دوسرا سوال یہ ہے کہ اب بی ٹی سی کتنا نیچے گر سکتا ہے اور آگے کیا ہو گا ؟؟؟تو دوستوں میرے بنیادی تجزیے سے معلوم ہوا کہ اگر آج ہفتہ وار کینڈل بی ٹی سی ایک دن میں 64000 سے اوپر بند ہو جاتی ہے تو آنے والے دنوں میں ہم اسے پمپ کرتے ہوئے دیکھیں گے۔ اگر نہیں تو یہ 60000 یا اس سے نیچے نظر آئے گا، میں اس پر کام کر رہا ہوں اگر میں اپنا علم آپ سب کے ساتھ شیئر کررہا ہوں۔ آپ سب کی محبتوں کا شکریہ۔

#FLOKI. #ARB; #pixel