#btc #arb #pixel #sui #floki
دوستوں کیا حال ہے
جیسا کہ کل آپ کو تجزیہ کر کے کےبتایا تھا کہ آپ جلد ہی بی ٹی سی اور آلٹ کوائن کا ڈمپ دیکھ سکتے ہیں اور اللہ کے حکم سے میرا تجزیہ ٹھیک ثابت ہوا ہے
!!!!!!مارکیٹ کی موجودہ اپڈیٹ
تو دوستوں بی ٹی سی آدھا ہونے میں تین دن اور کچھ گھنٹے باقی رہے گئے ہیں اگر 2020 کی بات کریں تو ہر دفعہ آدھا ہونے کے بعد ہمیشہ بی ٹی سی ڈمپ ہوا یے اور کچھ وقت کے بعد دوبارہ پمپ دیکھنے کو ملا ہے میں آپکو یہ بات بتا دوں کہ میرے تجزیہ کے مطابق مئی کا مہینہ مندی کا ہے اس دوران مارکیٹ میں ڈمپ اور پمپ دیکھنے کو ملیں گے مگر پمپ صرف وقتی ہوں گے تو دوستوں اس دوران سپاٹ ٹریڈنگ میں جو آلٹ کوائن آپ نے خریدیں ہیں تو اس کو ڈی سی اے کر لیں اگر سارا فنڈ لگا دیا ہے تو صرف صبر کریں آپ نے گھبرانہ نہیں ہے ،کیوں کہ جون کے درمیان یا جون کے آخر میں آپ کو مارکیٹ میں تبدیلی دیکھائی دے گی،،
دوستوں میں ڈیلی مارکیٹ کی اپڈیٹ آپکو دے رہا ہوں مگر 1000 فالورز ابھی بھی باقی ہیں جلدی اس ٹارگٹ کو پورا کریں تاکہ مزید اپڈیٹ مل سکے،،شکریہ،