صبح بخیر دوستوں امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
دوستوں مارکیٹ کے بارے میں اپڈیٹ نہ دینے کی وجہ ضروری کام تھی اب فری ہوں چکا ہوں انشاء اللہ مارکیٹ کی اپڈیٹ کا سلسلہ جاری رہے گا
مارکیٹ کی موجودہ اپڈیٹ
ایک دن اور چار گھنٹے کے چارٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کینڈل کتنی بار اس ٹرینڈ لائن کو چھو کر مارکیٹ نے نیچے کی طرف کا رخ کیا اگر آج بی ٹی سی اس ٹرینڈ لائن سے اوپر کینڈل بند کرتا ہے تو بی ٹی سی کو ہم اوپر کی طرف دیکھ سکتے ہیں اگر نیچے کی طرف بند کرتا ہے تو ایک بار پھر سے مارکیٹ میں ڈاؤن ٹرینڈ دیکھ سکتے ہیں دوستوں یہ فائنشنل ایڈوائس نہیں ہے آپ اپنا تجزیہ کر سکتے ہیں،مزید اپڈیٹ کے لئیے فالو کریں اور گروپ جوائن
کریں جہاں سپاٹ کے سگنلز ملتے ہیں،،
شکریہ