Binance Square
LIVE
LIVE
کرپٹو کرنسی کی دنیا
Bullish
--100 views
بٹکوائن 69900 پر ٹریڈ ہورہا ہے بٹ کوائن کو 71000 زون سے مزاحمت کا سامنا ہے بٹ کوائن اس وقت بلش موومنٹ میں ہے 🚀 تھوڑا بہت کریکشن تو ہوتا رہتا ہے بٹ کوائن کا اگلا ہدف 73200 ہے کم لیوریج رکھیں اور ہولڈ کریں سائیڈ ویز کے بعد ہم اوپر🚀 کی طرف حرکت کرنے جا رہے ہیں✅ #btc70k $BTC

بٹکوائن 69900 پر ٹریڈ ہورہا ہے

بٹ کوائن کو 71000 زون سے مزاحمت کا سامنا ہے

بٹ کوائن اس وقت بلش موومنٹ میں ہے 🚀

تھوڑا بہت کریکشن تو ہوتا رہتا ہے

بٹ کوائن کا اگلا ہدف 73200 ہے

کم لیوریج رکھیں اور ہولڈ کریں

سائیڈ ویز کے بعد ہم اوپر🚀 کی طرف حرکت کرنے جا رہے ہیں✅

#btc70k $BTC

Disclaimer: Includes thrid-party opinions. No financial advice. May include sponsored content. See T&Cs.
0
Explore the lastest crypto news
⚡️ Be a part of the latests discussions in crypto
💬 Interact with your favorite creators
👍 Enjoy content that interests you
Email / Phone number
Relevant Creator

Explore More From Creator

--
ایوو AEVO ٹوکن اتنا ڈمپ کیوں ہوگیا ہے ؟ 😱 ایوو AEVO ٹوکن نے ایک لیگل SCAM کردیا ہے لوگوں کے ساتھ بائینانس لانچ پیڈ پر یہ پراجیکٹ آیا تو لوگوں نے اس پر ٹرسٹ یقین کرکے اس میں اپنا بہت پیسا لگادیا لیکن کچھ دنوں سے AEVO بہت تیزی سے گرا ڈمپ ہوا پرسوں AEVO کی ایک بہت بڑی انلاکنگ ہوئی جہاں پر اس کی مینیجمینٹ نے اس کے ایڈوائزرز نے اس کی پوری ٹیم نے اپنے ٹوکننز کو بڑے AMOUNT میں بیچ دیا AEVO کو اچھا خاصا ڈمپ کردیا یہاں تک کہ 0.7 تک آگیا اس AEVO ٹوکن نے اپنا اعتماد کھودیا اور یہاں پر بہت سے لوگوں کو یہ نصیحت بھی مل گئی کہ یہ سوچ کر کسی سکے پر انویسٹ کرنا کہ بائینانس پر لانچ ہوا ہے بائینانس نے بھی اپنا پیسا لگایا ہے تو ہم بھی لگادیں اور اس کے ٹوکننز پر دھیان نہ دینا اور انلاکنگ کی طرف دھیان نہ دینا یہ ایک بہٹ بڑی غلطی ہے ہم بھی ان چیزوں کی طرف دھیان دے رہے ہیں کہ گروپ میں دیے گئے لانگ ٹرم پراجیکٹس کی انلاکنگ کب ہے اور اس BUL RUN میں مارکیٹ کس طرح کام کریگی ابھی انتظار ہے اور امید ہے کہ کب AEVO کی مینیجمینٹ اپنے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دوبارہ سے خریداری کرنے کی ٹویٹ دینگے اور انویسٹرز کا اعتماد دوبارہ بحال کرینگے #altcoins #AEVO #notcoin $AEVO
--
Sitemap
Cookie Preferences
Platform T&Cs