Binance Square
LIVE
LIVE
ZM Trader1
Bearish
--7.6k views
میں نے 17 ڈالر سے شروع کیا تھا میں مارکیٹ نے مجھے 130 ڈالر منافع دیا۔اس کے بعد مارکیٹ نے جب میرا اعتماد جیت لیا پھر مجھے سے ہر ٹریڈ میں نقصان دیتی رہی۔جب سوچنے کی بات یہ ہے جب میں نے 17 ڈالر سے 130 $ بنا لیا تو اس کا مطلب میں ایک اچھا ٹریڈر بن گیا۔لیکن اس کے بعد مارکیٹ نے جس میں تمام بروکر شامل ہیں۔مجھے ہر ٹریڈ میں نقصان دیتے رہے۔میں جہاں سے بھی ٹریڈ کھولتا وہی سے مارکیٹ پیچھے آجاتی۔میں بے وقوف بنتا رہا اوپریٹر مجھے بناتے رہے۔جب تک میرا اکاؤنٹ کھالی نہیں ہوا تب تک میں کھلتا رہا۔اس میں کسی کی غلطی نہیں ہے میری ہماری خود کی ہے۔ہم چاہتے ہیں جلدی امیر ہو جائے اور جلدی غیریب ہو جاتے ہیں۔ $BTC $ETH $SOL #btc #eth #sol

میں نے 17 ڈالر سے شروع کیا تھا میں مارکیٹ نے مجھے 130 ڈالر منافع دیا۔اس کے بعد مارکیٹ نے جب میرا اعتماد جیت لیا پھر مجھے سے ہر ٹریڈ میں نقصان دیتی رہی۔جب سوچنے کی بات یہ ہے جب میں نے 17 ڈالر سے 130 $ بنا لیا تو اس کا مطلب میں ایک اچھا ٹریڈر بن گیا۔لیکن اس کے بعد مارکیٹ نے جس میں تمام بروکر شامل ہیں۔مجھے ہر ٹریڈ میں نقصان دیتے رہے۔میں جہاں سے بھی ٹریڈ کھولتا وہی سے مارکیٹ پیچھے آجاتی۔میں بے وقوف بنتا رہا اوپریٹر مجھے بناتے رہے۔جب تک میرا اکاؤنٹ کھالی نہیں ہوا تب تک میں کھلتا رہا۔اس میں کسی کی غلطی نہیں ہے میری ہماری خود کی ہے۔ہم چاہتے ہیں جلدی امیر ہو جائے اور جلدی غیریب ہو جاتے ہیں۔

$BTC $ETH $SOL

#btc #eth #sol

Disclaimer: Includes third-party opinions. No financial advice. See T&Cs.
0
Replies 25
Explore Content For You
Sign up now for a chance to earn 100 USDT in rewards!
or
Sign up as an entity
or
Log In
Relevant Creator
LIVE
@Ziaulhassan

Explore More From Creator

--

Latest News

View More
Sitemap
Cookie Preferences
Platform T&Cs