کرپٹو مارکیٹ کریش سمیت دنیا بھر کی گرتی ہوئی سٹاک ایکسچینج مارکیٹ کریشش کے مدد نظر اس وقت ہنگامی صورت میں "Jerome Powell" کی طرف سے اجلاس بلایا گیا ہے آگے بڑھنے سے معزز سامعین کے علم میں یہ بات ہونی چاہیے کہ جیروم پاول :
Chairman Of the federal Reserve of United States Ke Spokesperson Hein'
چنانچہ جیروم پاول نے کرپٹو سمیت دنیا بھر کی گرتی ہوئی مارکیٹ ایکسچینج کے مدلل وجوہات میں سے ایران اسرائیل حالیہ کشیدگی اور رشیہ یوکرین کی تین سال سے چلتی ہوئی جنگ کو بتایا ہے نیز جیروم پاول کا مزید کہنا تھا لوگوں کو تھرڈ ورلڈ وار کا خدشہ ہے جس وجہ سے عوام اپنے کاروباری مقاصد کیلئے انویسٹ کیے ہوئے پیسے اور بینکوں میں رکھے گئے پیسے تیزی سے نکال رہے ہیں، پر اصل میں ایسے حالات ہرگز نہیں ہے کہ جو تیسری عالمی جنگ چھیڑ جائے جس بات کا خوب اندازہ اگلے کچھ دنوں میں مارکیٹ انویسٹر اور عوام الناس کو بھی ہو جائے گا اور حالات پھر سے پہلے کی طرح ہو جائے گیں تب تلک صبر سے کام لیں ۔ آخر میں اگر آپ حضرات کو میرے معلومات فراہم کرنے کا طریقہ اچھا لگا ہو تو مجھے ہر برِاعظم میں بیھٹا ہؤا وہ انسان Follow کرلیں جیسے اردو زبان پڑھنا اور سمجھنا آتا ہے کیونکہ میں اگیں بھی کرپٹو سے منسلک متعدل اور متعادل معلومات فراہم کرتا رہونگا
According to my prediction right now BTC going to feel one more her fair volue gap nd touched the almost $56k resistance that's why candle pattern analysis is more important then liquidation heatmap 😎 $BTC
فی الوقت کرپٹو مارکیٹ کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کچھ اسی سے ہمارے سامنے آرہے ہیں 😅 مارکیٹ میں افواہیں گردش کر رہی ہے کہ کرپٹو ابھی مزید اور نیچے جائے گا بٹ اصل کہانی یہ کہ کرپٹو اب اور نیچے نہیں بلکہ اپر جائے گا کیونکہ سارے ویل انویسٹرز موقع کا فائدہ اٹھا رہے ہیں ✌🏻
اپنی ٹریڈنگ کی کامیابی کو بڑھانے کے لیے یہ رسک مینجمنٹ ٹپس پڑھیں👇
ٰٰ١. ٢% کے اصول" پر عمل کریں: الغرض کسی ایک کوائن پر اپنے کل انویسٹمنٹ کا محض ٢٪ لگائے یعنی اگر آپ کی انویسمنٹ 500$ ہے تو آپ اس کا دو ٢٪ پرسن مطلب 10$ ھی لگائے ۔
٢. اتار چڑھاؤ پر مبنی اسٹاپ لاس کا اطلاق کریں: خطرے کے بہتر انتظام کے لیے مارکیٹ کی موجودہ اتار چڑھاؤ سے مماثل ہونے کے بعد اپنے اسٹاپ لاس کی سطح کو تیار کریں۔
٣. نقصان کو کم کرنے اور اپنے ممکنہ فوائد کو بڑھانے کے لیے آہستہ آہستہ اپنی پوزیشنوں میں داخل ہوں اور باہر نکلیں۔
٤. قیمت کی رقم مرتب کریں: پھر طے کردہ رقم کی اہم سطحوں پر اسٹاپ لاس کا اطلاعات کریں جس سے آپ مارکیٹ کے موقع دیتے ھی فوری منافع حاصل کرسکیں گیں ۔
٥. اپنے ممکنہ منافع کا درست اندازہ لگانے کے لیے اپنی بیک ٹیسٹنگ میں اِن عوامل کو شامل کرے یعنی روز کم و بیش تیس منٹ باقاعدگی سے پیپر ورک کرے الغرض یہ لازم نہیں کہ آپ کے پاس پیسے ہونگے تو تب آپ یہ سارے کام سر انجام دینگیں بلکہ شروع میں خوب اچھی طرح سے تیاری کرے پھر جب پیسوں ہوں تب ذیادہ سے ذیادہ 50$ کی انویسٹمنٹ کے ساتھ شروعات کریں انشاء اللہ بہت جلد آپ اپنے 50$ کو 100$ اور سو کو 500$ میں تبدیل کر رہے ہونگیں °
اب تھوڑی بٹ کوائن کے حوالے سے بات کر لیتے ہیں معزز سامعین جہاں تلک بٹ کوائن کی گرتی ہوئی رقم کا تعلق ہے تو میرا ماننا ہے ہمیں اس موقع کا فائدے اُٹھانا چاہیے جس طرح سے امریکن تجارت کار مائیکرو اسٹر نے اُٹھایا ہے الغرض مائیکروں اسٹر نے ابھی 169 بٹ کوائن خریدیں ہے جس کی قل مالیت 11.4$ ملین ڈالر بنتی ہے، بہرحال اسی کے ساتھ جن لوگوں نے بٹ کوائن میں پہلے سے انویسٹمنٹ کر رکھی ہے تو وہ حضرات اسے ہولڈ کریں کیونکہ عنقریب پھر سے بٹ کوائن اپنے سابقہ ریکارڈ یعنی 73000$ کے مارجن کو تورنے والا ہے اور کچھ متعدل تجزیہ کار کا کہنا تھا اس مرتبہ بٹ کوائن 75000$ ڈالر کو ٹیج کریں گا جس کی واضع دلیل مائیکرو اسٹر جیسے ہزاروں سرمایہ کار کا بٹ کوائن کی گرتی ہوئی پرسن ٹج پہ ببانگِ دہل اپنے ملین آف ملین ڈالر انویسٹ کرنا ہیں °
بعدِ از اگر آپ لوگوں نے یوہی اردو زبان میں کرپٹو کرنسی سے منسلک مدلل معلومات حاصل کرنا ہیں تو اس کے لیے مجھے فولوں کریں شکریہ ✍🏻