Binance Square
LIVE
Naeem Arif
@Muhammadnaeemullah
Ακολούθηση
Ακόλουθοι
Μου αρέσει
Κοινοποιήσεις
Όλο το περιεχόμενο
LIVE
--
#محمدنعیمـ.الله #tradingrules السلام علیکم دوستو کیاحال ہے ٹریڈنگ میں منافع چاہتے ہیں تو یہ چند باتیں آپ کے لئے مدد گار ثابت ہوسکتی ہیں ان شاء الله پہلے نمبر:-پر آپ جب بھی ٹریڈنگ شروع کریں ذہنی طور پر لانگ ٹائم کے لئے تیار رہیں ۔ دوسرے نمبر:-پر اگر کوئی کوئن پہلے ہی اوپر چلا گیا ہے تو اس وقت انٹری مت کریں۔ تیسرے نمبر:- پر آپ نے ٹریڈنگ کا آغاز مارکیٹ ریٹ پر نہیں بلکہ لیمیٹ آرڈر سے کم سے کم ریٹ پر خریداری کریں۔ چوتھے نمبر:-پر کسی کوئن میں ٹریڈنگ سے پہلےاس كوئن کےبارے میں تھوڑی بہت معلومات ضرور ہونی چاہیے۔ پانچویں نمبر:-پر فرض کریں آپ کے پاس ایک ہزار ڈالرز ہیں تو ایک وقت میں آپ نے صرف پانچ سو ڈالرز کی ہی ٹریڈنگ کرنی ہے ۔ چھٹے نمبر:-پر آپ نے ان پانچ سو ڈالرز کو پہلی انٹری میں ایک ہی دفعہ انویسٹ نہیں کرنا بلکہ آپ نے ایک ٹریڈنگ میں کم سے کم چار سے پانچ دفعہ انٹری کرنی ہے جیسے ریٹ ڈاؤن ہو آپ نے دوسری انٹری پہلی انٹری سے زیادہ کرنی ہے اگر پہلے پچاس ڈالرز سے انٹری کی تو دوسری انٹری ساٹھ یا ستر ڈالرز سے کریں۔ ساتویں نمبر:-پر جب تک آپ کا دل مطمئن نہ ہو آپ نےکسی کے کہنے پر انٹری نہیں کرنی (چاہے میں کہوں یا کوئی اور )۔ آخری بات کہ:- صبروشکر سے کام لیں نقصان میں مت بیچیں اور لالچ مت کریں ٹریڈنگ میں سب سے زیادہ نقصان لالچ کی وجہ سے ہوتا ہے جو بھی پرافٹ ملے اللہ کاشکر ادا کریں ۔ #Write2Erarn
#محمدنعیمـ.الله
#tradingrules
السلام علیکم دوستو کیاحال ہے
ٹریڈنگ میں منافع چاہتے ہیں تو یہ چند باتیں آپ کے لئے مدد گار ثابت ہوسکتی ہیں ان شاء الله
پہلے نمبر:-پر آپ جب بھی ٹریڈنگ شروع کریں
ذہنی طور پر لانگ ٹائم کے لئے تیار رہیں ۔
دوسرے نمبر:-پر اگر کوئی کوئن پہلے ہی اوپر چلا گیا ہے تو اس وقت انٹری مت کریں۔
تیسرے نمبر:- پر آپ نے ٹریڈنگ کا آغاز مارکیٹ ریٹ پر نہیں بلکہ لیمیٹ آرڈر سے کم سے کم ریٹ پر خریداری کریں۔
چوتھے نمبر:-پر کسی کوئن میں ٹریڈنگ سے پہلےاس كوئن کےبارے میں تھوڑی بہت معلومات ضرور ہونی چاہیے۔
پانچویں نمبر:-پر فرض کریں آپ کے پاس ایک ہزار ڈالرز ہیں تو ایک وقت میں آپ نے صرف پانچ سو ڈالرز کی ہی ٹریڈنگ کرنی ہے ۔
چھٹے نمبر:-پر آپ نے ان پانچ سو ڈالرز کو پہلی انٹری میں ایک ہی دفعہ انویسٹ نہیں کرنا بلکہ آپ نے ایک ٹریڈنگ میں کم سے کم چار سے پانچ دفعہ انٹری کرنی ہے جیسے ریٹ ڈاؤن ہو آپ نے دوسری انٹری پہلی انٹری سے زیادہ کرنی ہے اگر پہلے پچاس ڈالرز سے انٹری کی تو دوسری انٹری ساٹھ یا ستر ڈالرز سے کریں۔
ساتویں نمبر:-پر جب تک آپ کا دل مطمئن نہ ہو آپ نےکسی کے کہنے پر انٹری نہیں کرنی (چاہے میں کہوں یا کوئی اور )۔
آخری بات کہ:-
صبروشکر سے کام لیں نقصان میں مت بیچیں اور لالچ مت کریں ٹریڈنگ میں سب سے زیادہ نقصان لالچ کی وجہ سے ہوتا ہے جو بھی پرافٹ ملے اللہ کاشکر ادا کریں ۔
#Write2Erarn
LIVE
--
Ανατιμητική
#محمدنعیمـ.الله السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب بھائیوں کے میسیج آ رہے ہیں کہ آپ پوسٹ کیوں نہیں کرتے تو بات یہ ہے کہ اکثر دوست پورا طریقہ فالو نہیں کرتے نا ہی غور کرتے ہیں کہ یہ پوسٹ کب کی ہے وہ صرف ایک نظر پوسٹ کو دیکھتے ہیں مکمل پڑھتے بھی نہیں اور بس انٹری پوائنٹ دیکھ کر فورا انٹری کر لیتے ہیں تو اگر انہوں نے مکمل طریقہ فالو ہی نہیں کیا تو یقیناً نقصان ہی ہو گا ۔ الحمدللہ میرے فالورز کے ساتھ ابھی تک ایسا ہوا تو نہیں لیکن یہ خدشہ رہتا ہے کہ ہو سکتا ہے آپ بھی مکمل طریقہ فالو نا کریں یا کسی پرانی پوسٹ کو دیکھ کر انٹری کر لیں اور اپنا نقصان کر لیں تو یہ بات ہے کہ جس کی وجہ سے میں آپ کے ساتھ کوئی ٹپس وغیرہ شیئر نہیں کر رہا تھا ۔ لیکن کچھ دوستوں کے اصرار کی وجہ سے کچھ دنوں تک دوبارہ یہ سلسلہ شروع کروں گا اور یقیناً آپ سب میں سے بھی اکثر نے اسی لئے فالو کیا ہے کہ آپ کوٹپس وغیرہ ملتی رہیں تو اس چیز کے پیش نظر میں پوری کوشش کروں گا کہ آپ کے ساتھ وہی بات شئیر کروں جو کہ فائدہ مند ہی ہو۔ ان شاءالله صرف ایک گزارش ہے کہ جب بھی کوئی پوسٹ دیکھیں جس میں کوئی ٹپس شیئر کی گئی ہے تو آپ نے پہلے دیکھنا ہے کہ یہ پوسٹ کب کی ہے میں نے ایک پوسٹ کی تھی جو پن ہے اس میں ٹریڈنگ کے متعلق بنیادی باتیں ہیں میں جب بھی کوئی ٹپ شیئر کروں تواس پوسٹ کو آپ نے ذہن میں ضرور رکھنا ہے۔ $REI entry=0.20555 #Write2Earrn
#محمدنعیمـ.الله
السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب
بھائیوں کے میسیج آ رہے ہیں کہ آپ پوسٹ کیوں نہیں کرتے تو بات یہ ہے کہ اکثر دوست پورا طریقہ فالو نہیں کرتے نا ہی غور کرتے ہیں کہ یہ پوسٹ کب کی ہے وہ صرف ایک نظر پوسٹ کو دیکھتے ہیں مکمل پڑھتے بھی نہیں اور بس انٹری پوائنٹ دیکھ کر فورا انٹری کر لیتے ہیں تو اگر انہوں نے مکمل طریقہ فالو ہی نہیں کیا تو یقیناً نقصان ہی ہو گا ۔ الحمدللہ میرے فالورز کے ساتھ ابھی تک ایسا ہوا تو نہیں لیکن یہ خدشہ رہتا ہے کہ ہو سکتا ہے آپ بھی مکمل طریقہ فالو نا کریں یا کسی پرانی پوسٹ کو دیکھ کر انٹری کر لیں اور اپنا نقصان کر لیں تو یہ بات ہے کہ جس کی وجہ سے میں آپ کے ساتھ کوئی ٹپس وغیرہ شیئر نہیں کر رہا تھا ۔
لیکن کچھ دوستوں کے اصرار کی وجہ سے کچھ دنوں تک دوبارہ یہ سلسلہ شروع کروں گا اور یقیناً آپ سب میں سے بھی اکثر نے اسی لئے فالو کیا ہے کہ آپ کوٹپس وغیرہ ملتی رہیں تو اس چیز کے پیش نظر میں پوری کوشش کروں گا کہ آپ کے ساتھ وہی بات شئیر کروں جو کہ فائدہ مند ہی ہو۔ ان شاءالله
صرف ایک گزارش ہے کہ جب بھی کوئی پوسٹ دیکھیں جس میں کوئی ٹپس شیئر کی گئی ہے تو آپ نے پہلے دیکھنا ہے کہ یہ پوسٹ کب کی ہے میں نے ایک پوسٹ کی تھی جو پن ہے اس میں ٹریڈنگ کے متعلق بنیادی باتیں ہیں میں جب بھی کوئی ٹپ شیئر کروں تواس پوسٹ کو آپ نے ذہن میں ضرور رکھنا ہے۔
$REI entry=0.20555
#Write2Earrn
LIVE
--
Ανατιμητική
1
46%
3
28%
7
26%
96 ψήφοι • Η ψηφοφορία ολοκληρώθηκε
LIVE
--
Ανατιμητική
LIVE
--
Ανατιμητική
#محمدنعیمـ.الله $PEPE ابھی بھی کوئی اس میں انٹری لینا چاہیے تو بہت منافع کا سودا ہے لے سکتا ہے ان شاءاللہ ابھی اوپر ہی جائے گا ابھی سے مراد ابھی ہے یہ نا کہ آپ بعد میں پوسٹ رہے ہوں اور انٹری کر بیٹھیں #HotTrands #Write2Earrn
#محمدنعیمـ.الله
$PEPE
ابھی بھی کوئی اس میں انٹری لینا چاہیے تو بہت منافع کا سودا ہے لے سکتا ہے ان شاءاللہ ابھی اوپر ہی جائے گا
ابھی سے مراد ابھی ہے یہ نا کہ آپ بعد میں پوسٹ رہے ہوں اور انٹری کر بیٹھیں
#HotTrands
#Write2Earrn
LIVE
--
Υποτιμητική
LIVE
--
Ανατιμητική
#محمدنعیمـ.الله $SC بالکل بھی ٹینشن لینے کی کوئی ضرورت نہیں اگر یہ ڈاؤن ہو رہا ہے تو سمجھیں کہ منزل قریب ہے گھبرانے کی بجائے دعا کریں کہ یہ جلدی سے ڈاؤن ہو کیونکہ جب تک یہ ڈاؤن نہیں ہو گا زیادہ اوپر نہیں جائے گا۔ اور جب مکمل ڈاؤن ہو جائے تب آپ نے دوبارہ انٹری کرنی ہے ۔ تین دن بہت اہم ہیں اپنی پوری اس پر مرکوز رکھیں اور جیسا کہ میں آپ سے ہمیشہ کہتا ہوں کہ صرف ایک ہی کوئن پر نہیں بلکہ پوری مارکیٹ پر توجہ دیا کریں ۔ اور جو نئے دوست ادھر آتے ہیں وہ ٹریڈنگ سے پہلے ایک دفعہ فرسٹ پن پوسٹ ضرور پڑھ لیا کریں ان شاء الله ضرور فائدہ ہو گا #HotTrands #Write2Earrn
#محمدنعیمـ.الله
$SC
بالکل بھی ٹینشن لینے کی کوئی ضرورت نہیں اگر یہ ڈاؤن ہو رہا ہے تو سمجھیں کہ منزل قریب ہے گھبرانے کی بجائے دعا کریں کہ یہ جلدی سے ڈاؤن ہو کیونکہ جب تک یہ ڈاؤن نہیں ہو گا زیادہ اوپر نہیں جائے گا۔ اور جب مکمل ڈاؤن ہو جائے تب آپ نے دوبارہ انٹری کرنی ہے ۔
تین دن بہت اہم ہیں اپنی پوری اس پر مرکوز رکھیں اور جیسا کہ میں آپ سے ہمیشہ کہتا ہوں کہ صرف ایک ہی کوئن پر نہیں بلکہ پوری مارکیٹ پر توجہ دیا کریں ۔ اور جو نئے دوست ادھر آتے ہیں وہ ٹریڈنگ سے پہلے ایک دفعہ فرسٹ پن پوسٹ ضرور پڑھ لیا کریں ان شاء الله ضرور فائدہ ہو گا
#HotTrands
#Write2Earrn
LIVE
--
Ανατιμητική
$REI تیسری انٹری 0.11545 پر کرنی ہے ۔ اگر اوپر آئے تو مناسب پرافٹ کے ساتھ سیل کر دیں لیکن 0.11545اس سے پہلے مزید مت خریدیں اور خیال رہے تیسری انٹری بھی 30٪ سے ہی کرنی ہے ۔ #محمدنعیمـ.الله #Write2Earrn
$REI
تیسری انٹری 0.11545
پر کرنی ہے ۔ اگر اوپر آئے تو مناسب پرافٹ کے ساتھ سیل کر دیں لیکن 0.11545اس سے پہلے مزید مت خریدیں اور خیال رہے تیسری انٹری بھی 30٪ سے ہی کرنی ہے ۔
#محمدنعیمـ.الله
#Write2Earrn
LIVE
--
Ανατιμητική
$REI دوسری انٹری بھی ہو گئی ہے 20٪ سے ہم نے پہلی انٹری کی تھی ۔ اور اب دوسری انٹری 30٪ سے کی ہے الحمدالله اس سے ہماری ایورج پرائز بہت ہی اچھی ہو گئی ہے حالانکہ ہماری پہلی انٹری بہت ہائی لیول0.2555 پر ہوئی اور ابھی تیسری انٹری باقی ہے ۔ اس كوئن میں بہت سارے نئے ٹریڈرز کافی زیادہ نقصان میں جا رہے ہیں لیکن اگر آپ نے ہمارے طریقہ کار کو مکمل فالو کیا ہے تو اس ٹریڈنگ میں آپ کا نقصان نہیں ہو سکتا ان شاء الله
$REI
دوسری انٹری بھی ہو گئی ہے 20٪ سے ہم نے پہلی انٹری کی تھی ۔
اور اب دوسری انٹری 30٪ سے کی ہے الحمدالله اس سے ہماری ایورج پرائز بہت ہی اچھی ہو گئی ہے حالانکہ ہماری پہلی انٹری بہت ہائی لیول0.2555 پر ہوئی اور ابھی تیسری انٹری باقی ہے ۔
اس كوئن میں بہت سارے نئے ٹریڈرز کافی زیادہ نقصان میں جا رہے ہیں لیکن اگر آپ نے ہمارے طریقہ کار کو مکمل فالو کیا ہے تو اس ٹریڈنگ میں آپ کا نقصان نہیں ہو سکتا ان شاء الله
LIVE
--
Ανατιμητική
$REI جن دوستوں نے پہلے اس میں انٹری کی تھی وہ دوسری انٹری یہاں سے لیں 0.12810 صرف 30٪ رقم سے جو نئے دوست ہیں وہ انٹری لینے سے پہلے پن پوسٹ کو پڑھ لیں #محمدنعیمـ.الله #Write2Earrn
$REI
جن دوستوں نے پہلے اس میں انٹری کی تھی وہ دوسری انٹری یہاں سے لیں
0.12810
صرف 30٪ رقم سے
جو نئے دوست ہیں وہ انٹری لینے سے پہلے پن پوسٹ کو پڑھ لیں
#محمدنعیمـ.الله
#Write2Earrn
LIVE
--
Ανατιμητική
LIVE
--
Ανατιμητική
$BOME حالیہ دنوں میں منافع بخش کوئنز میں سے ایک
$BOME
حالیہ دنوں میں منافع بخش کوئنز میں سے ایک
LIVE
--
Ανατιμητική
#محمدنعیمـ.الله السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید ہے خیریت سے ہوں گے ان شاءاللہ آپ میں کون کون یہ کھیلتا ہے [click here for play word of the day!](https://s.binance.com/oehpshjA)
#محمدنعیمـ.الله
السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید ہے خیریت سے ہوں گے ان شاءاللہ
آپ میں کون کون یہ کھیلتا ہے

click here for play word of the day!
LIVE
--
Ανατιμητική
منافع بخش ٹریڈنگ کے لئے ضروری ہے کہ جتنا صبر آپ کوئن بیچنے کے لئے کرتے ہیں اسی طرح آپ کوئن خریدنے کے لئے بھی صبر کیا کریں جب تک کوئن مناسب قیمت پر نا آ جائے تب تک اس کو مت خریدیں ۔ اگر آپ خریداری کے وقت صبر سے کام لیتے ہیں تو بعد میں زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا #محمدنعیمـ.الله #HotTrends #Write2Erarn
منافع بخش ٹریڈنگ کے لئے ضروری ہے کہ جتنا صبر آپ کوئن بیچنے کے لئے کرتے ہیں اسی طرح آپ کوئن خریدنے کے لئے بھی صبر کیا کریں جب تک کوئن مناسب قیمت پر نا آ جائے تب تک اس کو مت خریدیں ۔
اگر آپ خریداری کے وقت صبر سے کام لیتے ہیں تو بعد میں زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا
#محمدنعیمـ.الله
#HotTrends
#Write2Erarn
LIVE
--
Ανατιμητική
$BTTC السلام علیکم آپ دوستوں کو پہلے بتایا تھا کہ اس میں لانگ ٹائم انویسٹمنٹ ہو گی اور دوسرا آپ کو یہ بتایا تھا کہ اپنی ساری رقم اسی کوئن میں انویسٹ نہیں کرنی صرف 20٪ رقم سے آپ نے پہلی انٹری کرنی ہے اب دوسری انٹری آپ نے 0.00000115_ 0.00000120 کے درمیان کرنی ہے اگر آپ نے پہلی انٹری 100 ڈالر سے کی ہے تو دوسری 150 سے کرنی ہے الحمد لله ہماری پہلی انٹری بھی بہت کمال کی تھی 0.00000134 پر ہم نے پہلی انٹری کی تھی۔ اگر آپ بھی صبر سے کام لے رہے ہیں تو نقصان کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ان شاءاللہ دوبارہ سے عرض کر رہا ہوں کہ یہ ٹریڈنگ لمبے عرصے کے لئے ہے اس لئے اتنی ہی انویسٹمنٹ کریں جتنا کہ آپ میں صبر کرنے کی صلاحیت ہے جن دوستوں نے فالو کیا ہوا ہے آپ سب بہن بھائیوں کا تہہ ❤️ سے مشکور ہوں یہ آپ کی محبت ہے یقین کریں میں نے آج تک اپنی کسی بھی پوسٹ وغیرہ میں فالو کرنے کو نہیں کہا کیونکہ میرا یقین ہے فالورز وہی ہوتے ہیں جو آپ کے یا کسی کے بھی کہے بغیر آپ کو فالو کریں یہ صرف آپ سب کی محبت اور اعتبار ہے میں ان شاءاللہ پوری کوشش کروں گا کہ آپ کے اعتبار پر پورا اتروں اور میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ آپ سے صرف وہی بات شئیر کروں جس میں نقصان کا کوئی رسک بھی نہ ہو۔ آپ دوست بھی کمنٹس میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیا کریں تاکہ باہمی صلاح و مشورہ سے بہتر سے بہتر بات یہاں پر شئیر کی جائے ۔ #محمدنعیمـ.الله #Write2Erarn
$BTTC
السلام علیکم
آپ دوستوں کو پہلے بتایا تھا کہ اس میں لانگ ٹائم انویسٹمنٹ ہو گی اور دوسرا آپ کو یہ بتایا تھا کہ اپنی ساری رقم اسی کوئن میں انویسٹ نہیں کرنی صرف 20٪ رقم سے آپ نے پہلی انٹری کرنی ہے اب دوسری انٹری آپ نے 0.00000115_ 0.00000120 کے درمیان کرنی ہے اگر آپ نے پہلی انٹری 100 ڈالر سے کی ہے تو دوسری 150 سے کرنی ہے الحمد لله ہماری پہلی انٹری بھی بہت کمال کی تھی 0.00000134 پر ہم نے پہلی انٹری کی تھی۔ اگر آپ بھی صبر سے کام لے رہے ہیں تو نقصان کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ان شاءاللہ
دوبارہ سے عرض کر رہا ہوں کہ یہ ٹریڈنگ لمبے عرصے کے لئے ہے اس لئے اتنی ہی انویسٹمنٹ کریں جتنا کہ آپ میں صبر کرنے کی صلاحیت ہے جن دوستوں نے فالو کیا ہوا ہے آپ سب بہن بھائیوں کا تہہ ❤️ سے مشکور ہوں یہ آپ کی محبت ہے یقین کریں میں نے آج تک اپنی کسی بھی پوسٹ وغیرہ میں فالو کرنے کو نہیں کہا کیونکہ میرا یقین ہے فالورز وہی ہوتے ہیں جو آپ کے یا کسی کے بھی کہے بغیر آپ کو فالو کریں یہ صرف آپ سب کی محبت اور اعتبار ہے میں ان شاءاللہ پوری کوشش کروں گا کہ آپ کے اعتبار پر پورا اتروں اور میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ آپ سے صرف وہی بات شئیر کروں جس میں نقصان کا کوئی رسک بھی نہ ہو۔ آپ دوست بھی کمنٹس میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیا کریں تاکہ باہمی صلاح و مشورہ سے بہتر سے بہتر بات یہاں پر شئیر کی جائے ۔
#محمدنعیمـ.الله
#Write2Erarn
$ETHFI کن دوستوں نے اس میں انویسٹ کی ہے
$ETHFI
کن دوستوں نے اس میں انویسٹ کی ہے
Εξερευνήστε τα τελευταία νέα για τα κρύπτο
⚡️ Συμμετέχετε στις πιο πρόσφατες συζητήσεις για τα κρύπτο
💬 Αλληλεπιδράστε με τους αγαπημένους σας δημιουργούς
👍 Απολαύστε περιεχόμενο που σας ενδιαφέρει
Διεύθυνση email/αριθμός τηλεφώνου

Τελευταία νέα

--
Προβολή περισσότερων
Χάρτης τοποθεσίας
Cookie Preferences
Όροι και Προϋπ. της πλατφόρμας