Binance Square
LIVE
LIVE
news alerts
--137 views
السلام علیکم دوستو میں سب سے پہلے اپ لوگوں کو فیوچر ٹریڈنگ میں زیرو رسک کے ساتھ کرنے کا طریقہ بتاؤں گا یہ بالکل اسی طرح سپاٹ ٹریڈنگ ہے سپاٹ ٹریڈنگ میں ہم کوائن خرید کر رکھ دیتے ہیں یہ قیمت کے بڑھنے یا کم ہونے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ اگر قیمت نیچے جاتی ہے تو دوبارہ موافق حالات میں اوپر ا جاتی ہے اور ہم لمبے عرصے کے لیے سپورٹ ٹریٹنگ میں انویسٹ کرتے ہی بالکل اسی طرح ہم فیوچر ٹریڈنگ کریں گے جب ہم زیادہ کم قیمت والے زیادہ کوائن خریدیں گے تو اس کو ان کے لیکویڈٹی ختم ہو جائے گی اور اس طرح اگر اس کی قیمت بہت زیادہ نیچے بھی چلی جائے تو ہمیں کوئی فکر کرنے کی ضرورت نہیں اور ہم زیادہ پرافٹ حاصل کرنے کے لیے ان کو ان کو سپورٹ کی طرح فیوچر میں بھی چھوڑ دیں گے اور ایک خاص عرصے کے لیے اسے ویسے ہی رہنے دیں گے لیکن جب پرافٹ ہمیں حاصل ہو جائے گا تب ہم اسے بند کر سکتے ہیں اور زیادہ پرافٹ حاصل کر سکتے ہیں اگر اپ کو یہ ائیڈیا اچھا لگے کوئی کمنٹ میں ضرور بتائیے گا #BinanceLaunchpool #Memecoins #BullorBear #Memecoins

السلام علیکم دوستو

میں سب سے پہلے اپ لوگوں کو فیوچر ٹریڈنگ میں زیرو رسک کے ساتھ کرنے کا طریقہ بتاؤں گا یہ بالکل اسی طرح سپاٹ ٹریڈنگ ہے

سپاٹ ٹریڈنگ میں ہم کوائن خرید کر رکھ دیتے ہیں یہ قیمت کے بڑھنے یا کم ہونے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ اگر قیمت نیچے جاتی ہے تو دوبارہ موافق حالات میں اوپر ا جاتی ہے اور ہم لمبے عرصے کے لیے سپورٹ ٹریٹنگ میں انویسٹ کرتے ہی

بالکل اسی طرح ہم فیوچر ٹریڈنگ کریں گے جب ہم زیادہ

کم قیمت والے زیادہ کوائن خریدیں گے

تو اس کو ان کے لیکویڈٹی ختم ہو جائے گی اور اس طرح اگر اس کی قیمت بہت زیادہ نیچے بھی چلی جائے تو ہمیں کوئی فکر کرنے کی ضرورت نہیں

اور ہم زیادہ پرافٹ حاصل کرنے کے لیے ان کو ان کو سپورٹ کی طرح فیوچر میں بھی چھوڑ دیں گے اور ایک خاص عرصے کے لیے اسے ویسے ہی رہنے دیں گے لیکن جب پرافٹ ہمیں حاصل ہو جائے گا تب ہم اسے بند کر سکتے ہیں اور زیادہ پرافٹ حاصل کر سکتے ہیں

اگر اپ کو یہ ائیڈیا اچھا لگے کوئی کمنٹ میں ضرور بتائیے گا

#BinanceLaunchpool #Memecoins #BullorBear #Memecoins

Αποποίηση ευθυνών: Περιλαμβάνει γνώμες τρίτων. Δεν είναι οικονομική συμβουλή. Δείτε τους Όρους και προϋποθέσεις.
0
Σχετικός δημιουργός
LIVE
@Square-Creator-4b4593422

Ανακαλύψτε περισσότερα από τον Δημιουργό

--

Τελευταία νέα

Προβολή περισσότερων
Χάρτης τοποθεσίας
Cookie Preferences
Όροι και Προϋπ. της πλατφόρμας