Binance Square
LIVE
LIVE
Zee Bitcoin
--3.8k views
اسلام علیکم دوستوں۔ مھجے یہ مسلہ پیش آیا ہے کاپی دنوں سے میں نے کافی ٹریڈنگ سٹارٹ کیا نامعلوم بندے کے ساتھ یہ میرا پہلے دفعہ تھا اتنا علم نہیں تھا مجھے ۔ میں نے اس کے ساتھ ٹوٹل 136ڈالرز لگا۔ آب میرا بیلنس کم ہوگیا 129 ہوگیا میں نے 92٪ سٹاف لاز بھی لگایا لیکن یہ ٹریڈ کلوز نہیں ہوتا آب بالکل ۔ اس بندے نے 15 دن لاک لگایا ہے اب بالکل کلوز نہیں ہوتا ٹریڈ نہ میرا بیلنس واپس آتا ہے ۔ مین سوال ؟ کیا میرا بیلنس 92 سٹاف لاز کی وجہ سے اب مزید ختم ہوگا یا نہیں ، دوسرا سوال ؟ اس کا کوئی ہل ہے ختم کرنے کا فلیز ھیلف کروں ۔

اسلام علیکم دوستوں۔

مھجے یہ مسلہ پیش آیا ہے کاپی دنوں سے میں نے کافی ٹریڈنگ سٹارٹ کیا نامعلوم بندے کے ساتھ یہ میرا پہلے دفعہ تھا اتنا علم نہیں تھا مجھے ۔ میں نے اس کے ساتھ ٹوٹل 136ڈالرز لگا۔ آب میرا بیلنس کم ہوگیا 129 ہوگیا میں نے 92٪ سٹاف لاز بھی لگایا لیکن یہ ٹریڈ کلوز نہیں ہوتا آب بالکل ۔

اس بندے نے 15 دن لاک لگایا ہے اب بالکل کلوز نہیں ہوتا ٹریڈ نہ میرا بیلنس واپس آتا ہے ۔

مین سوال ؟ کیا میرا بیلنس 92 سٹاف لاز کی وجہ سے اب مزید ختم ہوگا یا نہیں ،

دوسرا سوال ؟ اس کا کوئی ہل ہے ختم کرنے کا فلیز ھیلف کروں ۔

Αποποίηση ευθυνών: Περιλαμβάνει γνώμες τρίτων. Δεν είναι οικονομική συμβουλή. Ενδέχεται να περιλαμβάνει χορηγούμενο περιεχόμενο. Δείτε τους Όρους και προϋποθέσεις.
0
Εξερευνήστε τα τελευταία νέα για τα κρύπτο
⚡️ Συμμετέχετε στις πιο πρόσφατες συζητήσεις για τα κρύπτο
💬 Αλληλεπιδράστε με τους αγαπημένους σας δημιουργούς
👍 Απολαύστε περιεχόμενο που σας ενδιαφέρει
Διεύθυνση email/αριθμός τηλεφώνου
Σχετικός δημιουργός
LIVE
@Bitcoin_King

Ανακαλύψτε περισσότερα από τον Δημιουργό

--

Τελευταία νέα

Προβολή περισσότερων
Χάρτης τοποθεσίας
Cookie Preferences
Όροι και Προϋπ. της πλατφόρμας