دوستوں کیا حال ہے

جیسے کہ میں نے کل آپ کو بتایا تھا کہ مارکیٹ 65 ہزار اور 64 ہزار کے درمیان میں ہے لیکن کل سے مارکیٹ میں کافی تبدیلی آئی ہے،،

مارکیٹ کی موجودہ اپڈیٹ!

بی ٹی سی کے پمپ کرنے کی وجہ ہانگ کونگ کی مارکیٹ میں ای ٹی ایف،ایتھیریم اور بی ٹی سی کا اپرول ہونا ہے اسی وجہ سے مارکیٹ پمپ ہوئی جس کی وجہ سے تمام آلٹ کوائن بھی مختصر پمپ ہوئے ہیں لیکن الٹ کوائن کے پمپ ہونے میں بی ٹی سی بومی کا اہم کردار ہے آج بی ٹی سی بومی ڈمپ ہوا جسکی وجہ سے سارے آلٹ کوائن پمپ ہوئے کل بی ٹی سی بومی 2675 تک پمپ ہوا اور مارکیٹ میں بڑا ڈمپ دیکھنے کو ملا ہے لیکن اب دوبارہ بی ٹی سی بومی پمپ ہو رہا ہے اسی وجہ سے اب دوبارہ ہم آلٹ کوائن کو ڈمپ ہوتا دیکھ سکتے ہیں خیر میں جب تک سپاٹ ٹریڈنگ میں کوائن کو نہیں خریدوں گا جب تک بی ٹی سی 60 ہزار تک یا اس سے نیچے نہ پہنچ جائیں ،

میں آپ کو ڈیلی مارکیٹ کی اپڈیٹ دیتا رہوں گا،

اگر آپ نے آلٹ کوائن کو اوپر سے خریدا ہوا ہے تو ان کو ڈی سی اے کریں اگر فنڈ موجود نہیں ہے تو بس انتظار کریں آپ کا پیسہ کہیں نہیں جا رہا سپاٹ ٹریڈنگ میں،،

تو دوستوں 1000 فالور ہونے ابھی بھی باقی ہیں تو جلدی سے فالو کریں تاکہ مزید اپڈیٹ حاصل کر سکیں،شکریہ

$BTC $ETH $BNB

#arb #w #sui #pixel