首页
通知
个人主页
热门文章
新闻
收藏与点赞
创作者中心
设置
查看原文
LIVE
Arslan Khan 786
--
关注
真主阿拉
给你了PIXEL usdt更新,这也是它在上涨的证明,你可以看到它已经突破了0.8的目标,请关注更多更新,大家。谢谢你的爱,
$PIXEL
免责声明:含第三方意见,不构成财务建议,并且可能包含赞助内容。
详见《条款和条件》。
PIXEL
0.1435
-4.46%
4.5k
0
回复
1
浏览最新的加密货币新闻
⚡️ 参与加密货币领域的最新讨论
💬 与喜爱的创作者互动
👍 查看感兴趣的内容
邮箱/手机号码
注册
登录
相关创作者
LIVE
Arslan Khan 786
@Square-Creator-67a9e7dfd8e6
关注
创作者的更多内容
صبح بخیر دوستوں امید ہے سب خیریت سے ہوں گے دوستوں مارکیٹ کے بارے میں اپڈیٹ نہ دینے کی وجہ ضروری کام تھی اب فری ہوں چکا ہوں انشاء اللہ مارکیٹ کی اپڈیٹ کا سلسلہ جاری رہے گا مارکیٹ کی موجودہ اپڈیٹ ایک دن اور چار گھنٹے کے چارٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کینڈل کتنی بار اس ٹرینڈ لائن کو چھو کر مارکیٹ نے نیچے کی طرف کا رخ کیا اگر آج بی ٹی سی اس ٹرینڈ لائن سے اوپر کینڈل بند کرتا ہے تو بی ٹی سی کو ہم اوپر کی طرف دیکھ سکتے ہیں اگر نیچے کی طرف بند کرتا ہے تو ایک بار پھر سے مارکیٹ میں ڈاؤن ٹرینڈ دیکھ سکتے ہیں دوستوں یہ فائنشنل ایڈوائس نہیں ہے آپ اپنا تجزیہ کر سکتے ہیں،مزید اپڈیٹ کے لئیے فالو کریں اور گروپ جوائن کریں جہاں سپاٹ کے سگنلز ملتے ہیں،، شکریہ $BTC $ETH $BNB
--
!!!!!بی ٹی سی ارجنٹ اپڈیٹ دوستوں جیسے کہ پچھلی پوسٹ میں آپ کو بی ٹی سی کا تجزیہ کر کے بتا یا تھا کہ بی ٹی سی ڈمپ ہوگا تو میرا تجزیہ درست ثابت ہوا،، اگر بی ٹی سی کی موجودہ اپڈیٹ کی بات کی جائے تو ایک دن کی کینڈل میں اگر بی ٹی سی نیلی لائن کے نیچے آگیا تو بی ٹی سے 55 ہزار سے 52 ہزار کا ڈمپ کر سکتا ہے لیکن یہ دو ہفتوں کے دوران ہو سکتا ہے مئی کا مہینہ بہت اہم ہے کیوں کہ اس مہینے میں بہت زیادہ مارکیٹ میں تبدیلی دیکھنے کو ملے گی، دوستوں بس صبر کریں اور جو کوائن آپ سے شئیر کئیے ہیں ان کو ڈی سی اے کریں اگر فنڈ ختم ہو گیا ہے تو بس صبر کریں،، دوستوں ایک ہزار فالورز ٹارگٹ مکمل کریں اور پوسٹ کو آگئے شئیر کریں ،شکریہ #btc #arb #sui #pixe #w
--
کیسے ہو دوستوں کل میں نے تجزیہ کیا اور آپ کو بتایا کہ بی ٹی سی ساٹھ ہزار تک ڈمپ کر سکتا ہے، تو اللہ کے حکم سے، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میرا تجزیہ درست ثابت ہوا ہے۔ مارکیٹ کی موجودہ اپڈیٹس دوستوں بی ٹی سی کو آدھا کرنے میں دو دن اور چند گھنٹے باقی ہیں دوستوں اس دوران بی ٹی سی ساٹھ ہزار،اٹھاون ہزار یا اس سے بھی نیچے جا سکتا ہے، لہذا گھبرائیں نہیں جو آلٹ کوائن آپ کے ساتھ شیئر کیے ہیں ان کو خریدیں یا ڈی سی اے کریں یہ کوائن جون میں آپ کو اچھا منافع دیں گے دوستوں ہزار فالورز ہونا ابھی بھی باقی ہیں، جلدی فالو کرکے اس ٹارگٹ کو پورا کریں تاکہ ہر کسی کو روزانہ کی اپڈیٹس ملیں، شکریہ
--
#btc #arb #pixel #sui #floki دوستوں کیا حال ہے جیسا کہ کل آپ کو تجزیہ کر کے کےبتایا تھا کہ آپ جلد ہی بی ٹی سی اور آلٹ کوائن کا ڈمپ دیکھ سکتے ہیں اور اللہ کے حکم سے میرا تجزیہ ٹھیک ثابت ہوا ہے !!!!!!مارکیٹ کی موجودہ اپڈیٹ تو دوستوں بی ٹی سی آدھا ہونے میں تین دن اور کچھ گھنٹے باقی رہے گئے ہیں اگر 2020 کی بات کریں تو ہر دفعہ آدھا ہونے کے بعد ہمیشہ بی ٹی سی ڈمپ ہوا یے اور کچھ وقت کے بعد دوبارہ پمپ دیکھنے کو ملا ہے میں آپکو یہ بات بتا دوں کہ میرے تجزیہ کے مطابق مئی کا مہینہ مندی کا ہے اس دوران مارکیٹ میں ڈمپ اور پمپ دیکھنے کو ملیں گے مگر پمپ صرف وقتی ہوں گے تو دوستوں اس دوران سپاٹ ٹریڈنگ میں جو آلٹ کوائن آپ نے خریدیں ہیں تو اس کو ڈی سی اے کر لیں اگر سارا فنڈ لگا دیا ہے تو صرف صبر کریں آپ نے گھبرانہ نہیں ہے ،کیوں کہ جون کے درمیان یا جون کے آخر میں آپ کو مارکیٹ میں تبدیلی دیکھائی دے گی،، دوستوں میں ڈیلی مارکیٹ کی اپڈیٹ آپکو دے رہا ہوں مگر 1000 فالورز ابھی بھی باقی ہیں جلدی اس ٹارگٹ کو پورا کریں تاکہ مزید اپڈیٹ مل سکے،،شکریہ،
--
دوستوں کیسے ہیں آپ جیسے کہ پچھلی پوسٹ میں بتایا تھا کہ اگر بی ٹی سی بومی پمپ ہوگا تو آلٹ کوائن ڈمپ ہوں گے تو آپ دیکھ سکتے ہیں بی ٹی سی بومی پمپ ہوتے ہی آلٹ کوائن ڈمپ ہونا شروع ہوگئے ہیں، مارکیٹ کی موجودہ آپ ڈیٹ! دوستوں اگر بی ٹی سی بومی نے ٹرینڈ لائن کو کراس کر لیا ہے اور اگر یہ اس گلابی لائن کے اوپر چلا جاتا ہے تو ہم آلٹ کوائن کو مزید ڈمپ ہوتا دیکھ سکتے ہیں،، دوسرا بی ٹی سی کی اگر بات کریں تو بی ٹی سی 60 ہزار سے پمپ کر کے 66 ہزار تک گیا لیکن میری نظر میں یہ اتنا خاص پمپ نہیں تھا کیونکہ یہ ہانگ کونگ میں ای ٹی ایف کی اپرول کی وجہ سے پمپ ہوا لیکن دوستوں یہ ہمارے لئیے اچھا موقع ہے جیسے آلٹ کوائن ڈمپ ہوں تو اسکو خریدیں ڈی سی اے کریں کیونکہ یہ آپکو دوبارہ 2024 میں ایسی قیمت پر ہرگز نہیں ملیں گے، دوستوں 1000 فالورز ہونے ابھی بھی باقی ہے تو مزید اپڈیٹس کہ لئیے جلدی فالو کریں شکریہ
--
实时新闻
五大科技巨头本周发布财报,或影响纳斯达克指数表现
--
四大科技巨头预计第三季度资本支出创纪录,Nvidia股价或受影响
--
香港拟对虚拟资产等投资类型提供税收优惠
--
BNB 跌破 590 USDT,24 小时涨幅收窄至0.24%
--
币安期货已恢复正常
--
查看更多
热门文章
目前已经突破压力位,上面的压力位就是74000了。 空单可分四批建仓。 1:69
人无横财不富
大选临近,变盘在即,防守为主,暴跌抄底。
零下十三度
全网最全的币圈出金指南! 币圈正确出金方法 !
btc李哥
完犊子,要上热搜。明天国内各大媒体要报到:全球某虚拟币交易所网络异常,多少用户爆
Bit把头
剧本是这样的,懂得你就来 11月 5 号大选 11月 6 号降息 按照 9
听泉说币—-强哥
查看更多
网站地图
Cookie Preferences
平台条款和条件