#dollar #Market_Update

#btc

🚨📛Breaking Bad Sign for Crypto & Good sign for Muslim Blog:🚨🚨❣️

The Arab League removed Hezbollah from the list of terrorist organizations.

امریکہ کے ساتھ سعودی عرب کا ڈالر میں لین دین کا معاہدہ ختم کرنے کے بعد عرب لیگ نے لبنانی تنظیم حزب اللہ کو دہشتگرد کی لسٹ سے نکال دیا ہے..

یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ امریکہ برطانیہ اور اسرائیل کے خلاف یمن ایران عراق شام فلسطین اور لبنانی (حزب اللہ) کا بلاگ دن بہ دن مظبوط ہوتا جارہا ہے..