$BTC

BITCOIN DOMINANCE

بٹ کوائن ڈومینینس

بٹ کوائن کی ڈومینینس اس وقت ٪54 ہے اور اپنی سپورٹ پر ہے اور اگر یہاں سے یہ نیچے جاتی ہے اور ٪52 تک آتی ہے تو آلٹ کوائنز میں ایک زبردست Rally آئے گی اور آلٹ اوپر جائیں گے

#btc70k #BinanceLaunchpool