Binance Square
Aamir Exchanger
Being a Forex crypto trader is a Joke to the society until You make Millions
Sledite
Sledilci
Všečkano
Deljeno
Vsa vsebina
--
فاریکس کرپٹو ٹریڈنگ میں اپنے اوپر کنٹرول برقرار رکھنا بہت اہم ہے، خاص طور پر جب نقصان ہو۔ بدلے کی ٹریڈنگ (revenge trading) آپ کو مزید نقصان کی طرف لے جا سکتی ہے۔ اس سے بچنے کے لیے درج ذیل فارمولے اور تجاویز پر عمل کریں: 1. ٹریڈنگ پلان بنائیں 2. رسک مینجمنٹ 3. ذہنی سکون برقرار رکھیں 4. ایموشنز پر قابو پائیں 5. ٹریننگ اور ایجوکیشن 6. ریکارڈ رکھیں 7. ڈیلی ٹریڈنگ لِمٹ مقرر کریں 8. پروفیشنل سے مشورہ 9. مارکیٹ کا تجزیہ کریں 10. ڈسپلن پر کام کریں اگر مجھے 500 سے اوپر لائک اتے ہیں تو میں اپ کے ساتھ یہ سارے پوائنٹ ڈیٹیل میں ڈسکس کروں گا اپ کو ٹریڈنگ میں کافی ہیلپ ہوگی اس سے #RLUSDApprovalBoostXRP #EDUCATIONL_POST #RISK_MANAGE #psychology $BTC $BNB $ETH
فاریکس کرپٹو ٹریڈنگ میں اپنے اوپر کنٹرول برقرار رکھنا بہت اہم ہے، خاص طور پر جب نقصان ہو۔ بدلے کی ٹریڈنگ (revenge trading) آپ کو مزید نقصان کی طرف لے جا سکتی ہے۔ اس سے بچنے کے لیے درج ذیل فارمولے اور تجاویز پر عمل کریں:

1. ٹریڈنگ پلان بنائیں
2. رسک مینجمنٹ
3. ذہنی سکون برقرار رکھیں
4. ایموشنز پر قابو پائیں
5. ٹریننگ اور ایجوکیشن
6. ریکارڈ رکھیں
7. ڈیلی ٹریڈنگ لِمٹ مقرر کریں
8. پروفیشنل سے مشورہ
9. مارکیٹ کا تجزیہ کریں
10. ڈسپلن پر کام کریں

اگر مجھے 500 سے اوپر لائک اتے ہیں تو میں اپ کے ساتھ یہ سارے پوائنٹ ڈیٹیل میں ڈسکس کروں گا اپ کو
ٹریڈنگ میں کافی ہیلپ ہوگی اس سے

#RLUSDApprovalBoostXRP
#EDUCATIONL_POST #RISK_MANAGE #psychology $BTC $BNB $ETH
آپ کے پاس دو ہی راستے ہوتے ہیں ۔ جو ہو رہا ہے جیسا ہو رہا ہے ہونے دیں ، خود کو وقت کے سہارے چھوڑ دیں ۔ یا اٹھ کھڑے ہوں ،بغاوت کریں ،لڑیں ، ڈٹ جائیں اور اپنے خوابوں پر ، اپنے مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں ۔ اگر آپ پہلا راستہ چنتے ہیں تو پھر آپ کو شکوہ نہیں کرنا چاہیے کیوں کہ بنتا ہی نہیں ۔ اگر دوسرا چنتے ہیں تو یہ یاد رکھیں کہ یہ راستہ کٹھن ہے ،مشکل ہے لیکن مشکل کے ساتھ ہی آسانی ہے ، كاميابی کا وعدہ ہے 💙 اس لیے مسکرائیے اور ایک نئے عزم کے ساتھ کھڑے ہوئیے #Binance250Million #BitcoinInSwissReserves #BinanceAlphaAlert #XRPBackInTop3 #XRPBackInTop3 $BTC {spot}(BTCUSDT)
آپ کے پاس دو ہی راستے ہوتے ہیں ۔

جو ہو رہا ہے جیسا ہو رہا ہے ہونے دیں ، خود کو وقت کے سہارے چھوڑ دیں ۔
یا
اٹھ کھڑے ہوں ،بغاوت کریں ،لڑیں ، ڈٹ جائیں اور اپنے خوابوں پر ، اپنے مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں ۔

اگر آپ پہلا راستہ چنتے ہیں تو پھر آپ کو شکوہ نہیں کرنا چاہیے کیوں کہ بنتا ہی نہیں ۔
اگر دوسرا چنتے ہیں تو یہ یاد رکھیں کہ یہ راستہ
کٹھن ہے ،مشکل ہے لیکن مشکل کے ساتھ ہی آسانی ہے ، كاميابی کا وعدہ ہے 💙

اس لیے
مسکرائیے اور ایک نئے عزم کے ساتھ کھڑے ہوئیے

#Binance250Million #BitcoinInSwissReserves #BinanceAlphaAlert #XRPBackInTop3 #XRPBackInTop3 $BTC
📣 *Trading k Asool* Trading Bohat asaan ha agar sabar se Karen 📊 Acha sa Level Nikal Len.Pher Level per any ka wait Karen 🧑🏻‍💻 Jab market level per aa jae Tu trade Karen ✅ Level Play ho jae Tu step by step profit close kren or trade break Even kr den 🔰 Level break ho jae Tu thory se Loss me exit kr jae.. ❌ Stop Lose humesha mumkin hota ha or koi b trade Stop Lose hit kr skti ha ye bat humesha mind me rakhen 🤷🏻‍♂️ Or humesha money Management se Kam kren ⚖️ Bas yehi Kam Mostly logon ko smjh Nahi ata 💔 Mehfooz trading k leay Daily Risk 1 se 3% Hona chaheay 📈📉✌🏻 Note 📌 #forextrader Humry analysis per Sirf Wohi trading Kare jinko Humri strategies ati hen or Market ki how Now ha Baki log Sirf demo practice kren of learning kren 🧑🏻‍💻$
📣 *Trading k Asool*

Trading Bohat asaan ha agar sabar se Karen 📊

Acha sa Level Nikal Len.Pher Level per any ka wait Karen 🧑🏻‍💻

Jab market level per aa jae Tu trade Karen ✅

Level Play ho jae Tu step by step profit close kren or trade break Even kr den 🔰

Level break ho jae Tu thory se Loss me exit kr jae.. ❌

Stop Lose humesha mumkin hota ha or koi b trade Stop Lose hit kr skti ha ye bat humesha mind me rakhen 🤷🏻‍♂️

Or humesha money Management se Kam kren ⚖️

Bas yehi Kam Mostly logon ko smjh Nahi ata 💔

Mehfooz trading k leay Daily Risk 1 se 3% Hona chaheay 📈📉✌🏻

Note 📌
#forextrader
Humry analysis per Sirf Wohi trading Kare jinko Humri strategies ati hen or Market ki how Now ha Baki log Sirf demo practice kren of learning kren 🧑🏻‍💻$
--
Bikovsko
Microsoft's board of directors has voted against investing in Bitcoin. This means Microsoft will not add Bitcoin to its financial assets. The decision was made after a proposal was presented to Microsoft's shareholders. They voted against it. This news is interesting because some big companies, like Tesla, have already invested in Bitcoin. so you can manage your portfolios control your emotion #BURNGMT $BTC {spot}(BTCUSDT)
Microsoft's board of directors has voted against investing in Bitcoin. This means Microsoft will not add Bitcoin to its financial assets.
The decision was made after a proposal was presented to Microsoft's shareholders. They voted against it.
This news is interesting because some big companies, like Tesla, have already invested in Bitcoin.
so you can manage your portfolios control your emotion
#BURNGMT $BTC
Raziščite najnovejše novice o kriptovalutah
⚡️ Sodelujte v najnovejših razpravah o kriptovalutah
💬 Sodelujte z najljubšimi ustvarjalci
👍 Uživajte v vsebini, ki vas zanima
E-naslov/telefonska številka

Najnovejše novice

--
Poglejte več
Zemljevid spletišča
Nastavitve piškotkov
Pogoji uporabe platforme