BITCOIN ANALYSIS

پچھلے کچھ دنوں سے مصروفیات کی وجہ سے کوئی اپ ڈیٹ نہ دینے کی وجہ سے معزرت۔

بٹکوائن نے 56,500 کا ایک Low لگایا۔ اور اب بٹکوائن 63,600 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اس وقت بٹکوائن چینل کا بریک آئوٹ کر چکا ہے۔ اگر بٹکوائن 62,500 سے نیچے نہیں آتا تو ہم بٹکوائن کو 72,000 ڈالر کی طرف جاتا دیکھیں گے۔

بٹکوائن ایک بل فلیگ چینل میں ٹریڈ کر رہا ہے۔ اگر بل فلیگ چینل کا بریک آئوٹ ہوتا ہے تو اس صورت میں بٹکوائن کا اگلا ٹارگٹ 85,000 ڈالر سے 95,000 ڈالرز تک کے درمیان کا بنتا ہے۔

FOR NEW ENTRY

ویکلی کلوزنگ کا انتظار کریں۔ اگر بٹکوائن 62,500 سے نیچے نہیں آتا تو آپ انٹری لے سکتے ہیں۔ اگر یہ اپ ٹرینڈ فیک آئوٹ ہوا تو ہم واپس سے 55,000 ڈالر کے نیو لو کی طرف جا سکتے ہیں۔

یہ ایک اینالائسز ہے۔ ضروری نہیں بٹکوائن اسی کو فالو کرے۔ لہذا اپنی ریسرچ اور اپنا رسک کو اچھے سے مینج کریں۔