کتنے لوگوں کا اکاؤنٹ خالی ہو گیا ہے مجھے 200 ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے اور اب بھی یہ سوچ رہا ہوں مارکیٹ اوپر جائے گی جب کے مارکیٹ اپنا ٹرینڈ بدل چکی ہے کتنے لوگ میرے جیسے سوچ کر نقصان اٹھا رہے ہیں۔

#xrp #btcusdt #ethusdt #bnbusdt

$BTC $ETH $SOL