بٹ کوائن ڈومیننس ٹرینڈ لائن کو تھامے ہوئے ہے اگر بٹ کوائن ڈومینینس اس ٹرینڈ لائن کو توڑ دیتا ہے اور بٹ کوائن کی قیمت $105,000 کے لگ بھگ مستحکم ہوجاتی ہے، تو ہم altcoins میں بحالی دیکھ سکتے ہیں
ابھی کے لیے، Bitcoin کا استحکام غیر یقینی ہے، لہذا altcoins بھی آج رات Bitcoin کے اتار چڑھاؤ کے ساتھ "انتظار کرو اور دیکھو" Wait and Watch کی حالت میں ہیں۔