یہ شخص بہت ہی مغرور اور بے لحاظ ہے۔ میں نے جب بھی اس سے p2p سے پیمنٹ لی ہے یہ ہمیشہ نہ صرف تھرڈ پارٹی استعمال کرتا ہے بلکہ جب بھی پیمنٹ پروف مانگیں تو اگے سے بد تمیزی کرتا ہے اور بلا وجہ اپیل بھی فائل کرتا ہے۔ حالانکہ گورنمنٹ کی وجہ سے اج کل کافی اکاؤنٹ بلاک ہو رہے ہیں اور سکرین شاٹ کی ضرورت پڑتی ہے اور یہ کسٹمر کا حق بھی ہے ۔