رنگ و رُوپ اُس کا اُجڑا، نقش و نِگار بِگڑے...!!
کَملا کے رہ گیا ہے وہ باغ باغ لڑکا...!!
ہر بات اُس کی رَد ہے، ہر بات اُس کی ناقص...!!
جاہل سا ہو گیا اب وہ حاضر دماغ لڑکا...
رنگ و رُوپ اُس کا اُجڑا، نقش و نِگار بِگڑے...!!
کَملا کے رہ گیا ہے وہ باغ باغ لڑکا...!!
ہر بات اُس کی رَد ہے، ہر بات اُس کی ناقص...!!
جاہل سا ہو گیا اب وہ حاضر دماغ لڑکا...