دوستوں کیسے ہیں آپ
جیسے کہ پچھلی پوسٹ میں بتایا تھا کہ اگر بی ٹی سی بومی پمپ ہوگا تو آلٹ کوائن ڈمپ ہوں گے تو آپ دیکھ سکتے ہیں بی ٹی سی بومی پمپ ہوتے ہی آلٹ کوائن ڈمپ ہونا شروع ہوگئے ہیں،
مارکیٹ کی موجودہ آپ ڈیٹ!
دوستوں اگر بی ٹی سی بومی نے ٹرینڈ لائن کو کراس کر لیا ہے اور اگر یہ اس گلابی لائن کے اوپر چلا جاتا ہے تو ہم آلٹ کوائن کو مزید ڈمپ ہوتا دیکھ سکتے ہیں،،
دوسرا بی ٹی سی کی اگر بات کریں تو بی ٹی سی 60 ہزار سے پمپ کر کے 66 ہزار تک گیا لیکن میری نظر میں یہ اتنا خاص پمپ نہیں تھا کیونکہ یہ ہانگ کونگ میں ای ٹی ایف کی اپرول کی وجہ سے پمپ ہوا لیکن دوستوں یہ ہمارے لئیے اچھا موقع ہے جیسے آلٹ کوائن ڈمپ ہوں تو اسکو خریدیں ڈی سی اے کریں کیونکہ یہ آپکو دوبارہ 2024 میں ایسی قیمت پر ہرگز نہیں ملیں گے،
دوستوں 1000 فالورز ہونے ابھی بھی باقی ہے تو مزید اپڈیٹس کہ لئیے جلدی فالو کریں شکریہ