#BTC_UPDATE
ابھی ہمارے پاس جو جو موجودہ Support بن رہی ہے وہ 34400 کی ہے اور امید ہے کہ مارکیٹ یہاں سے واپس پلٹے گی اور اگر یہ سپورٹ بریک ہوتی ہے تو پھر 33200 ایک Strogng Support ہے۔
اب بات کرتے ہیں Resistance کی تو 36000 پہ Resistance بن رہی ہے اور ہمارے Technical Analysis کے مطابق 38000 تک مارکیٹ جاتی نظر آ رہی ہے۔
یہ صرف اپڈیٹ ہے سگنل نہیں ہے۔