وہ اعتبار نہیں کرتا نا جانے کیوں

مجھ سے پیار نہیں کرتا نا جانے کیوں

میرا دل صاف نیت نیک ہوتی ہے

وہ اقرار نہیں کرتا نا جانے کیوں

اسے سمجھ کیوں نہیں آتی سائیل

کہ میں کوئی بات بے کار نہیں کرتا

نا جانے کیوں