۔ اگر فیوچر ٹریڈنگ زور سے آئی ہوئی ہے تو ۱ ایکس پر لگائیں اور liquidate ہونا بعید از قیاس ہونا چاہئے۔ میری ایک ٹریڈ ڈھائی سال سے نقصان میں ہے لیکن نہ تو میں liquidate ہوا اور نہ میں نے اسے نقصان میں کلوز کی ہے۔
کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ وہ میری ایسی انوسٹمنٹ ہے جو ڈوب جائے تو میں دیوالیہ نہیں ہونگا، اور liquidate ہونے کا ڈر بھی نہیں ہے۔
۸۔ کرپٹو ہولڈ رکھنے کے لیے موسٹ ٹرسٹڈ پلیٹ فارمز کا انتخاب کریں۔ .
۹۔ سو بنیادی بات ہے صبر، باقی یہ مارکیٹ اتنی volatile ہے کہ سارے بس باتیں ہی کر رہے ہوتے ہیں کچھ چیزوں کی بنیاد پر اندازہ لگاتے ہیں، کوئی بھی سو فیصد سگنل یا مارکیٹ پریڈکٹ نہیں کر سکتا۔
10. آپ صبر رکھیں گے تو اس میں بھی آپ کو فائدہ ہوگا، 2018 میں میرا دس روپے کی انوسٹمنٹ نے 2021 میں مجھے چار سو روپے دیے تھے لہذا صبر!!!