کرپٹو کرنسی پاکستان میں قانونی ہے، پاکستان کے مرکزی بینک نے اعلان کیا 🎉🔥💯👍🏻👍🏻

سٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی قرار دینے کی تجویز دی، وزارت خزانہ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ میں درجن کے قریب ترامیم کی تجویز دی، سرمایہ کاروں نے 5 کروڑ 64 لاکھ ڈالر لگائے، امریکا 26 کروڑ ڈالر کے ساتھ سرفہرست سرمایہ کار رہا

#Write2Earn! #USElections2024Countdown #Pakistani_Bitcoin #pakistanicrypto #LegalStorm @ShariqAMmin @CRYPTO MECHANIC @Richard Teng @everyone $BTC