Binance Square
LIVE
Jamaiz
@Jamaiz
Жазылым
Жазылушылар
лайк басылған
Бөлісу
Барлық мазмұн
LIVE
--
LIVE
--
Төмен (кемімелі)
LIVE
--
Төмен (кемімелі)
نیویارک: امریکی عدالت نے کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید کی سزا سنادی۔ دیوالیہ ہونے والی کرپٹو کرنسی ایکسچینج ایف ٹی ایکس کے سابق سی ای او 32 سالہ سام بینک مین فرائیڈ کو نیویارک مین ہٹن کی وفاقی عدالت نے ایک ماہ تک چلنے والے مقدمے کی سماعت کے بعد تمام سات الزامات میں مجرم قرار دیا تھا۔ سام بینک مین فرائڈ کو دسمبر میں بہاماس میں گرفتار کرکے امریکا کے حوالے کیا گیا تھا۔ عدالت نے ایف ٹی ایکس کے 11.02 ارب ڈالر کے اثاثے ضبط کرنے کا بھی حکم دیا جنہیں متاثرین کو ادائیگی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ جیوری نے سام بینک مین فرائڈ کو سات سنگین جرائم کا مجرم پایا جس میں صارفین کو دھوکہ دینا اور منی لانڈرنگ کے قوانین کی خلاف ورزی شامل ہے۔ دو گھنٹے کی سماعت کے بعد جج لیوس کپلن نے کہا کہ سام بینک مین فرائیڈ جانتا تھا کہ وہ جو کچھ کر رہا تھا وہ مجرمانہ تھا۔ بینک مین فرائیڈ نے عدالت کو بتایا کہ میں نے بہت ساری غلطیاں کی ہیں لیکن دیوالیہ ہونے کے وقت ایف ٹی ایکس کے پاس صارفین کو ادائیگی کرنے کی صلاحیت تھی۔ 2022 کے دوران ایف ٹی ایکس کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں تیزی سے کمی آئی تھی اور یہ 21 ہزار ڈالر کی سطح پر آگئی تھی تاہم اب اس کی قیمت ایک بار پھر 70,000 ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ #toptrending #Write2ern $BTC
نیویارک: امریکی عدالت نے کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید کی سزا سنادی۔
دیوالیہ ہونے والی کرپٹو کرنسی ایکسچینج ایف ٹی ایکس کے سابق سی ای او 32 سالہ سام بینک مین فرائیڈ کو نیویارک مین ہٹن کی وفاقی عدالت نے ایک ماہ تک چلنے والے مقدمے کی سماعت کے بعد تمام سات الزامات میں مجرم قرار دیا تھا۔
سام بینک مین فرائڈ کو دسمبر میں بہاماس میں گرفتار کرکے امریکا کے حوالے کیا گیا تھا۔
عدالت نے ایف ٹی ایکس کے 11.02 ارب ڈالر کے اثاثے ضبط کرنے کا بھی حکم دیا جنہیں متاثرین کو ادائیگی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
جیوری نے سام بینک مین فرائڈ کو سات سنگین جرائم کا مجرم پایا جس میں صارفین کو دھوکہ دینا اور منی لانڈرنگ کے قوانین کی خلاف ورزی شامل ہے۔
دو گھنٹے کی سماعت کے بعد جج لیوس کپلن نے کہا کہ سام بینک مین فرائیڈ جانتا تھا کہ وہ جو کچھ کر رہا تھا وہ مجرمانہ تھا۔
بینک مین فرائیڈ نے عدالت کو بتایا کہ میں نے بہت ساری غلطیاں کی ہیں لیکن دیوالیہ ہونے کے وقت ایف ٹی ایکس کے پاس صارفین کو ادائیگی کرنے کی صلاحیت تھی۔
2022 کے دوران ایف ٹی ایکس کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں تیزی سے کمی آئی تھی اور یہ 21 ہزار ڈالر کی سطح پر آگئی تھی تاہم اب اس کی قیمت ایک بار پھر 70,000 ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔
#toptrending
#Write2ern
$BTC
LIVE
--
Төмен (кемімелі)
LIVE
--
Төмен (кемімелі)
LIVE
--
Төмен (кемімелі)
LIVE
--
Төмен (кемімелі)
About #BTC very close prediction. $BTC
About #BTC very close prediction.
$BTC
LIVE
--
Төмен (кемімелі)
#SC If you want to save your money, then you never investment in #Siacoin $SC
#SC
If you want to save your money, then you never investment in #Siacoin
$SC
LIVE
--
Жоғары (өспелі)
I think bitcoin must reach 60K stay tuned. $BTC #BTC
I think bitcoin must reach 60K
stay tuned.
$BTC
#BTC
LIVE
--
Төмен (кемімелі)
#SC is near to crash... $SC
#SC is near to crash...

$SC
Криптоәлемдегі соңғы жаңалықтармен танысыңыз
⚡️ Криптовалюта тақырыбындағы соңғы талқылауларға қатысыңыз
💬 Таңдаулы авторларыңызбен әрекеттесіңіз
👍 Өзіңізге қызық контентті тамашалаңыз
Электрондық пошта/телефон нөмірі

Соңғы жаңалықтар

--
Басқаларын көру
Сайт картасы
Cookie Preferences
Платформаның шарттары мен талаптары