بلیک ہارنٹ 🔥
یہ دنیا کا سب سے چھوٹا فوجی جاسوس ڈرون ہے جو اب تک نیٹو پر ہونے والے درجنوں حملے ناکام بناتے ہوۓ کئ فوجیوں کی زندگی بچا چکا ہے ..
یہ ڈرون مسلسل 25 منٹ تک اڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اسکی آواز نا ہونے کے برابر ہے اور سب سے بڑھ کر، یہ پرواز کے دوران علاقے کی ایچ ڈی وڈیو بنا کر اپنے آپریٹر کو بھیجتا ہے ..
یہ ڈرون ناروے کی ایک کمپنی نے بنایا ہے ، امریکا، برطانیہ، فرانس ،جرمنی، ترکی ،اسٹریلیا اور بھارت جیسے ممالک اس ڈرون کو استعمال کرتے ہیں ..
ایسے ایک ڈرون کی قیمت تقریبا" ایک لاکھ 95 ہزار ڈالر ہے، یعنی ایک ڈرون چار کروڑ آٹھ لاکھ پاکستانی روپے سے بھی زائد ..