اسلام علیکم دوستوں۔
مھجے یہ مسلہ پیش آیا ہے کاپی دنوں سے میں نے کافی ٹریڈنگ سٹارٹ کیا نامعلوم بندے کے ساتھ یہ میرا پہلے دفعہ تھا اتنا علم نہیں تھا مجھے ۔ میں نے اس کے ساتھ ٹوٹل 136ڈالرز لگا۔ آب میرا بیلنس کم ہوگیا 129 ہوگیا میں نے 92٪ سٹاف لاز بھی لگایا لیکن یہ ٹریڈ کلوز نہیں ہوتا آب بالکل ۔
اس بندے نے 15 دن لاک لگایا ہے اب بالکل کلوز نہیں ہوتا ٹریڈ نہ میرا بیلنس واپس آتا ہے ۔
مین سوال ؟ کیا میرا بیلنس 92 سٹاف لاز کی وجہ سے اب مزید ختم ہوگا یا نہیں ،
دوسرا سوال ؟ اس کا کوئی ہل ہے ختم کرنے کا فلیز ھیلف کروں ۔