بی این بی اس لیے دوبارہ گرنا شروع ہونے لگا ہے کیونکہ پہلے لوگوں نے بی این بی کو سٹیکنگ پہ پکسل کے لیے لگا رکھا تھا اب لوگ اہستہ اہستہ مائننگ پکسل کی ختم کر کے بی این بی کو کنورٹ ٹو یو ایس ڈی ٹی کرنا شروع ہو گیا ہے جس کی وجہ سے بی این بی کا ریٹ وہی 320 322 یا 25 تک انے کا اندیشہ ہے
#BNB #bnbstake #PIXEL #PixelAirdrop #PIXELLaunch #pixeltoken #earn #Write2Earn #giveaway #binance #staking #usdt #trade #spot #future #BTC #dollars #wheretoinvest